وکھری سالگرہ مبارکباد

وکھری سالگرہ مبارکباد وکھرے دوست کی طرف سے وکھرے دوست کو

میں آج اس پوسٹ میں کچھ وکھری سالگرہ مبارکباد خیالات کا انتخاب کر رہا ہوں جو کے سوشل میڈیا سائٹس پے مشھور ہیں . ہمارے کچھ ایسے بھی دوست ہوتے ہیں جو ذرا سے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں اور انکا انداز کچھ الگ سا وکھرا وکھرا اور منفرد ہوتا ہے خاص طور پر جب خوشی کا موقعا ہو تو ان کے پیغام کچھ الگ ڈھنگ سے آجاتے ہیں

Dost Salgirah Mubarak دوست سالگرہ مبارک ساتھی