آپس میں مصافحہ کرو

آپس میں مصافحہ کرو دل کا کینہ جاتا رہے گا۔ تحفہ دیا لیا کرو محبت پیدا ہو گی عداوت نکل جائے گی۔

Leave a Reply