صبر ہر بھلائی کی طرف رہِ نمائی کرتا ہے

صبر ہر بھلائی کی طرف رہِ نمائی کرتا ہے

دنیا کی امیدیں انسان کو ہر نیک کام سے کاٹ دیتی ہے اور لالچ ہر حق سے انسان کو روک دیتی ہے اور صبر ہر بھلائی کی طرف رہِ نمائی کرتا ہے اور نفسِ امّارہ ہر شَر اور برائی کی طرف بلاتا ہے۔

Leave a Reply