خدا کے دشمنوں کے ساتھ محبت کرنا خدا سے دشمنی رکھنے کے برابر ہے۔
Testimonial Category: اسلامی
اسلامی اقوال جن کی روشنی سے ہم جینے کا ایک احسن طریقہ سیکھتے ہیں. جو ہمارے لئے ایک روشن

دروازے کا کام کرتے ہیں۔ بیشک یہ دروازہ کامیابی و کامرانی کی منزل کے جانب کھلتا ہے۔ یہ اسلامی اقوال وہ سنہری حکمت بھری باتیں ہیں جن کو ہمارے اولیا اکرام ہمیں تلقین کرتے رہے ہیں۔