بڑے بڑے متکبر اور سرکش لوگوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔ شیخ…
Testimonial Category: شیخ سعدی
شیخ سعدی کے اسلامی اقوال جن کی روشنی سے ہم جینے کا ایک احسن طریقہ سیکھتے ہیں. جو ہمارے لئے ایک روشن دروازے کا کام کرتے ہیں۔ بیشک یہ دروازہ کامیابی و کامرانی کی منزل کے جانب کھلتا ہے۔ یہ اسلامی اقوال وہ سنہری حکمت بھری باتیں ہیں جن کو ہمارے اولیا اکرام ہمیں تلقین کرتے رہے ہیں۔