متاثرکن کہانیاں

آنلائن محبتوں کے شکوے

Published

on

آنلائن محبتوں کے شکوے: آج کا دور مکمل ڈیجیٹل بنتا جا رہا ہے. جہاں ہر چیز آن لائن ہوگئی ہے وہاں محبتیں بھی آن لائن ہیں. آن لائن محبتوں کے شکوؤں کا بھی موسم ہمیشہ سوشل سائٹس پر گرم رہتا ہے. آج کا موضوع بھی یہی ہے. یہ ایک گفتگو ہے جو سالگرہ ادارے کو موصول ہوئی. ایسی دوسری سبق آموز تحریر پڑھ سکتے ہیں. تازہ اپ ڈیٹ کے لئے ہمارے فیس بک پیج کو ضرور لائک فرمائیں

آنلائن محبتوں کے شکوے

کل میں اچانک آن لائن آیا تھا تاکے آپ کے میسج چیک کروں. میں بس پانچ منٹوں کے لئے آیا تھا
مگر جب آپ نے اچانک جواب دے کر مجھے چونکا دیا تو مزید ڈھائی گھنٹوں کے لئے میں وہیں آپ کے پاس رک گیا
لیکن میں نے انڈیریکٹ آپ کو کہتا رہا کے جلدی جاؤنگا
سچ کہوں تو وہاں آنے کی میری عادت اور میرا جنون اب کافی حد تک مدھم پڑ چکا ہے
جب میں نے جانے کی بات کی تو آپ ناراض ہوگئے

محبت شکوہ فراق کی کہانی

آپ نے یہ بھی نہیں سوچا کے ہم اچانک ملے تھے

Advertisement

اور یہ بھی کے یہاں سردیاں بڑھ چکی ہیں
مگر آپ نے بہت جلدبازی میں کہ دیا کے میں کسی اور کے ساتھ رشتے میں ہوں
پتا نہیں وو لمحہ کب آئیگا جب آپ مجھے سمجھ پاوگے
سچ تو یہ ہے کے جو آپ نے رات شئیر کیا وہ سن کر جتنا میرا دل دکھا ہوگا اورکتنی مجھے تکلیف ہوئی ہوگی کاش آپ یہ سب سمجھ پاتے

آپ کے پاس فرصت نہیں

گر ان باتوں کو دل سے سمجھنے کے لئے تو آپ کے پاس فرصت نہیں
ان باتوں کو لے کر میرا دل ساری رات بجھا رہا
سارا دن دل پریشانی میں مبتلا رہا
اگر آپ کو یاد ہو تو ہماری اس وجہ سے ایک حسد سے بھرپور لڑائی بھی ہوئی تھی. جب ہماری اپنی ذاتی بات چیت کے دوران آپ اس لڑکے کے گانے پر جھومنے لگ گئی تھیں

تم نے ان دنوں مجھے کبھی نہیں بتایا کہ تم اسے جانتے ہو
آپ نے اسے شیئر نہیں کیا کے وہ آپ سے باتیں اور چیٹنگ کرتا رہا تھا۔
بہرحال ایک دن آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ لڑکا کتنا غریب اور بیمار دماغ اور دل پھینک ہے
وہ بہت چھپا ہوا چھیڑ چھاڑ کرنے والا ٹھرکی ہے اور بہت سی لڑکیوں کی پوسٹس اور ان باکس میں وہ دستیاب ہے۔
ایک بار میں نے آپ کو اس کے چھیڑچھاڑ کے بارے میں بتایا تھا لیکن آپ نے اس بات کا صاف انکار کر دیا تھا… بالکل اسی طرح ہماری ایک بہن نے بھی انکار کر دیا تھا… لیکن بعد میں، مجھے معلوم ہوا کہ وہ بھی اس بہن اور بہت سے دوسرے لوگوں سے پوسٹس اوران باکس کے ذریعے بات کر رہے ہیں۔

ویسے بھی اب مجھے اس سوشل سائٹ کی لت نہیں رہی …کیونکہآپ نے مجھے اس کی عادت سے چھٹکارا دیا. اور اس کے لیے شکریہ۔ واقعی یہ آن لائن محبتوں کا سلسلہ ہمیشہ میرے لئے تکلیف دہ تھا

Advertisement

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version