اقوال زریں
اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – علم کے ساتھ کامیابی حاصل کرو
اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ
اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ
جس کسی نے مجھے ایک لفظ بھی پڑھایا وہ میرا استاد ہے – حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہ
دولت، رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے- امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ
ہم اللہ تعلی کی اس تقسیم پر خوش ہیں کہ ہمیں علم ملا اور جاہلوں کو دولت،مال تو عنقریب فنا ہوجائے گا اور علم لازوال ہے- امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ
اقوال مولا علی
علم کے ساتھ کامیابی حاصل کرو، صفہء ہستی پر ہمیشہ تمھارا نام رہے گا لوگ مرتے ہیں اہل علم نہیں مرتے- امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ
حکمت مؤمن کی گمشدہ متاع ہے جہاں ملے اسے اپنا ہی مال سمجھو
برداشت اور معاف کرنا انسان کی طاقت کی بہترین مثال ہے، جبکہ انتقام کی خواہش انسان کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہے. امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ
کلام الاہی سے حکمت کی باتیں
اللہ نے علم قلم سے سکھایا – قرآن مجید
اے رب میرے علم میں اضافہ فرما – قرآن مجید
اے ایمان والوں! اللہ کو بہت یاد کرو صبح شام اسکی پاکی بیان کرو- قرآن مجید
اور کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر کرو تاکہ تم فلاح پاؤ- قرآن
حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :مجھے جنت سے زیادہ مسجد میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے کیوں کہ جنت میں میرا نفس خوش ہو گا جب کہ مسجد میں میر ارب خوش ہو گا۔
ضروری گزارش تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں
صوفی اقوال زریں – حق تعالی کا ذکر تمام گناہوں کو غرق کردیتا ہے اقوال زریں
You must be logged in to post a comment Login