اقوال زریں

بھترین اردو اقوال زریں – اردو اقوالِ زریں کے بڑے آنلائن ذخیرے سے

Published

on

کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے

بھترین اردو اقوال زریں

بھترین اردو اقوال زریں

ہمیشہ انسانیت کی بہتری چاہو اللہ تمہارے دشمنوں کو تمہارا مطیع کر دے گا ۔

نیکی ایسے کرو جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے ۔

دشمن سے زيادہ خطرناک وہ ہے جو دوست بن کر بيوفائی کرے ۔ دنیا میں سب سے مہنگی چیز عزت ہے ۔

Advertisement

سب سے قيمتی چیز دوستی ہے ۔

کسی کو دوست بنانے سے پہلے اپنے دل میں ايک قبرستان بنالو تاکہ اس کے عيب کو دفن کر سکوـ

نفس بہت ظالم ھےکبھی گناھوں میں مبتلا کرکے رب سے دور کرتا ھے کبھی نیکیوں اورعبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کردیتا ھے.

Advertisement

وہی لوگ سر بلند اورکامیاب رہتے ہیں جو تکبر کے تاج كو دور پھینک دیتے ہیں اور عاجزی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں.

للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ

لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین اور جذبے اور اپنے طریقے کو بدلنے کا مطالبہ ہے صرف یقین کی تبدیلی پر ہی اللہ تعالی اس زمیں و آسمان سے کئی گنا زیادہ بڑی جنت عطا فرمائے گے
جن چیزوں میں سے یقین نکل کر اللہ تعالی کی ذات میں آئے گا، ان سارے چیزوں کو اللہ مسخر فرما دیں گے، اس یقین کو اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے ایک تو اس یقین کی دعوت دینی ہے،اللہ کی بڑائی سمجھانی ہے
ان کی ربوبیت سمجھانی ہے، ان کی قدرت سمجھانی ہے، انبیاء کرام اور صحابہ رضی کے واقعات سنانے ہے
خود تنہائیوں میں بیٹھ کر سوچنا ہے
دل میں اس یقین کو اتارناہے جس کی مجمع میں دعوت دی ہے،
یہی حق ہے اور پھر رو رو کر دعا مانگنی ہے کہ
اے اللہ! اس یقین کی حقیقت سے نوازدے
ملفوظات حضرت مولانا محمد یوسف صاحب رح

میٹھے میٹھے اسلامی الفاظ – یہ صرف عورتوں کو ہی نہیں مردوں کو بھی اسلام تعلیم دیتا ہے

عظیم لوگوں کے عظیم اردو اقوال زریں

دل اس سے نہیں پہچانا جاتا کہ آپ کتنی محبت کرتے ہیں بلکہ اس بات سے کہ لوگ آپ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔
فرینک مورگن

امید آنے والے سال کی دہلیز پر مسکرا کر سرگوشی کرتی ہے، “یہ زیادہ خوشیوں بھرا ہو گا۔
لارڈ ٹینی سن

Advertisement

زاروں سیر قانون میں محبت پاؤ بھر بھی نہیں ہوتی
جان رے


عظیم دماغ خیالات پر گفتگو کرتے ہیں، اوسط دماغ واقعات پر بحث کرتے ہیں اور چھوٹے دماغ لوگوں پر بات کرتے ہیں۔
ایلینور روزویلٹ

اگر سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو پہلے سورج کی طرح جلو بھی۔
زین العابدین عبدالکلام سابق ہندوستانی صدر اور سائنس دان

غیرمعمولی دماغ کے لوگ تب سب سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں جب وہ کچھ نہیں کر رہے ہوتے۔
لیونارڈو ڈاونچی

Advertisement

کچھ نہ کچھ سیکھے بغیر تو آپ کتاب بھی نہیں کھول سکتے۔
کنفیوشس عظیم چینی مفکر


ضروری گزارش:
 تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

مزید شاعرانہ پوسٹ کے لئے ہماری پوسٹ پڑھیے – سالگرہ پر اردو اشعار پرمسرت لمحوں کے تم سلامت رہو ہزار برس

Advertisement


You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version