اقوال زریں

اسلامی اقوال زریں – ارشادات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر

Published

on

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے

جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے – ارشادات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم

Advertisement

پیدائش سے موت تک علم حاصل کرتے رہو

علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین تک جانا پڑے

جو شخص علم حاصل کرنے کیلئے نکلا وہ واپسی تک اللہ کے راہ میں ہوتا ہے

Advertisement

جو شخص طلب علم کے دوران مرگیا وہ شہید ہے

بے شک حیا ایمان کا جز شاخ ہے

حیا ایمان کی شاخ ہے

Advertisement

حیا صرف خیر ہی کو لاتی ہے

جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو

اسلامی اقوال زریں

اللہ سے ایسی حیا کرو جیسے اس سے کرنی چاہئے

Advertisement

حیا اور ایمان ہمیشہ اکھٹے رہتے ہیں،جب ان دونوں میں سے کوئ ایک اٹھالیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے

مؤمنوں میں کمال ترین ایمان والا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں

دل چار قسم کے ہوتے ہیں
صاف دل جو روشن چراغ کی طرح چمک رہا ہو
دوسرے وہ دل جو غلاف آلود ہوں
تیسرے وہ دل جو الٹے ہیں
چوتھے وہ دل جو جو مخلوط ہیں
پہلا دل مؤمن کا ہے جو نورانی ہے
دوسرا دل کافر کا ہے جس پر پردے پڑے ہوئے ہیں
تیسرا منافق کا ہے جو جانتا ہے اور انکار کرتا ہے
چوتھا دل اس منافق کا ہے جس میں ایمان اور نفاق دونوں جمع ہیں

Advertisement

ضروری گزارش: تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

بھترین اردو اقوال زریں – اردو اقوالِ زریں کے بڑے آنلائن ذخیرے سے

Advertisement

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version