واقعات

خوشی کیا ہے

Published

on

خوشی کیا ہے
“خوشی کیا ہے” خوشی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ ہے۔ یہ ایک احساس ہے جو دل کو خوشی اور راحت سے بھر دیتا ہے۔ خوشی وہ نور ہے جو اندھیرے دل کو روشن کرتا ہے۔ یہ وہ آب و ہوا ہے جو سانسوں کو تازگی دیتا ہے۔ خوشی ہر افراد کے لئے مختلف ہوتی ہے۔ کسی کے لئے خوشی میں اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ہوتی ہے جبکہ کسی کے لئے خوشی کا باعث نئی چیزوں کا تجربہ کرنا ہوتا ہے۔

خوشی وہ انجمن ہے جو اکٹھے ہوکر ہر غم و رنج کو بھول جاتی ہے۔ یہ آزادی کا احساس ہے جو روح کو بے قید و بند کرتا ہے۔ خوشی وہ دعوت ہے جو ہمیں مثبت سوچنے پر مجبور کرتی ہے اور زندگی کو ایک خوبصورت رنگ دیتی ہے۔ ایک راحت خوشی ہے ۔ جو ہمیں تجربات کو ماننے اور ہر روز نئے مقابلوں سے گزرنے کے لئے متحرک رکھتی ہے۔ زندگی کی قیمتی تحفہ خوشی ہے۔ جو ہمیں اپنی حقیقیت کا احساس دلاتی ہے اور ہمیں یہ بتاتی ہے کہ خوش رہنا ایک منفرد ہنر ہے۔

تنبیہ

تنبیہ: یہ بلاگ پوسٹ میں دی گئی معلومات محض ماہرین کی تفصیلات اور مصنفین کی تحقیق پر مبنی نہیں ہے۔ ہم نے صرف جاننے کی کوشش کی ہے اور تلاش کی ہے کہ لوگ حقیقتاً خوشی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں: “خوشی کیا ہے؟” لہٰذا یہ صرف وہ ہے جو ہم نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے مشاہدہ کیا ہے۔ مندرجہ بلاگ پوسٹ میں اظہار کی گئی کسی بھی رائے، مشورہ یا فرض نہیں کیا جاتا ہے۔ براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ ہر فرد کی خوشی کی تفصیلات اور تشریحات الگ ہو سکتی ہیں۔ پڑھنے والے خوانندگان کو اپنی شخصی تفصیلات پر غور کرنے کی توصیہ کی جاتی ہے۔

Advertisement

بلاگ پوسٹ میں اظہار کی گئی معلومات کو خود بھیاں بھی ثابت کرنے کے لئے ، ماہرین سے مشاورت کرنے سے پہلے یا کسی دوسرے منبع کی تصدیق کرنے کا خیال رکھیں۔ یہ بلاگ پوسٹ صرف معلوماتی اور تفریحی مقاصد کے لئے ہے اور کسی بھی قانونی یا پروفیشنل نصیحت کی جگہ نہیں لیتی ہے۔ ہم صحت یا عافیت کی خدمات فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ کسی بھی صحتی تجویز یا طبی معلومات کے لئے ماہر طبی حکمت سے رابطہ کریں۔ تاکید کی جاتی ہے کہ خودائندری اور احتیاط کے لئے اپنے نزدیکی ماہر مشاورتی سے رجوع کریں۔

یہاں مختلف آرائیں دوستوں نے بانٹیں ہیں اور ہر رائے بہت خاص ہے۔ حاصل مطلب ہمارے پاس خوشیوں کے خزانے ہیں بس زرا سی بات کھوجنے کی آجاتی ہے۔

خوشی کیا ہے

اللہ پہ بھروسہ انسان کو خوش رکھتا ہے، گر اس معاملے میں ہمارا ایمان کمزور ہے تو کبھی خوش نہیں رہ سکتے

حقیقی خوشی یہ ہے کہ تم اپنے ساتھ مُخلص ہو جاؤ

Advertisement

اچھا کھانا اور اچھا موڈ ہی حقیقی خوشی ہے۔

اپنی خواہشات کو کنٹرول کرنا۔

حقیقی خوشی اللّٰہ پاک کے ذکر سے نصیب ھوتی ھے۔

Advertisement

دوسروں کی مدد کرنے میں حقیقی خوشی ملتی ہے۔

مستحق لوگوں کو خوشیاں دیں۔

حال میں جینا اور اسی میں خوش رہنا اس کو انجوائے کرنا۔

Advertisement

اچھی صحت، پُرسکون ذہن اور عزت کی زندگی حقیقی خوشی ہے۔

پوری زندگی دین پر عمل کرنے میں حقیقی خوشی ہے۔

حقیقی خوشی کا دارومدار اپ کے باطن پر ہے۔

Advertisement

قلب كا سكون ہونا حقیقی خوشی ہے ۔

حقیقی خوشی اللہ کی رضا میں

انڈیا پاکستان کا فائنل ہو اور پا کستان جیت جائے۔ حقیقی خوشی

Advertisement

5 وقت کی نماز اور دوسروں کی مدد کرنا

بس اللہ کی رضا میں رازی ہو کر

شکر اور ذکر میں

اطمینان قلب پر

Advertisement

نیت پر ہے

سرف یا سرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ یا اس کے پیارے محبوب محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کے فرمانبرداری پر عمل پیرا ہو کر۔

سرکار خوشی یہ ہے کے

خوشی یہ ہے کے

دوسروں کی مدد کرنے میں

اللہ کی یاد میں

Advertisement

ہماری تقلیق کا مقصود خوشنود ای رب طالہ ہے اگر و مل جائے تو حقیقی خوشی

دل کا مطمئن ہونا حقیقی خوشی ہے

سیدھی سادی زندگی گزارنے میں حقیقی خوشی ہے۔

Advertisement

صبر اور شکر

اچھے اخلاق

روح کا سکون

قناعت

Advertisement

جو بھی موجود ہے ہم اس پر خوش۔

شکر سے

اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنے میں۔

Advertisement

قناعت اختیار کرنے میں۔

اندر سے خوش ہونے سے۔

پیار میں

Advertisement

اطمینان

اللہ کو راضی کرنا یا اللہ کے احسان کے مطابق زندگی گزارنے سے حقیقی خوشی کثیر ہے

صرف ذہنی سکون میں

Advertisement

اندرونی امن

نا کچھ کھونے کا ڈر ہو نا کچھ پانے کی حسرت۔

اطمینان

Advertisement

بے نیازی میں۔

لوگون سی الگ ہو جاو

دین پر عمل کرنا اور اپنا دل کو محفوظ کرنا

Advertisement

اپنی تقدیر پر راضی ہونا حقیقی خوشی دیتا ہے

زندگی ایک امتحان ہے اور امتحانی حال میں، میں نے کسی کو خوش نہیں دیکھا اس دنیا کے اندر خوشی محض تھکن اتارنے تک کا وقفہ ہے

پیسہ

فطرت سے محبت کی طرف سے اندرونی اطمینان۔

Advertisement

اللہ کی رضا میں راضی ہونا۔ یعنی ہر حال میں خوش رہنا اصل خوشی ہے۔ اللہ کا شکر ادا کرنا بھی خوشی دیتا ہے۔

اللہ کا ذکر میں

دوستوں پر

Advertisement

خود غرضی

رشتے نبھانے میں

یورپی یونین

Advertisement

اچھے اخلاق اور صحیح نیات

اپنی زمہ داری کو پورا کرنے پر جو احساس ملتاہے، ہمارے خوشی کو متعین کرتا ہے. اب زمہ داری کا

مطلب کیاہے، اس پر آگے بات ہوسکتی ہے۔

Advertisement

یہ دنیا کوئی آئیڈیل ہاوس نہیں ہے۔ حقیقی خوشی یہاں ملنا شاید نہیں ملے گا۔

سچ تو یہ ہے کہ ساری خوشیاں ہی مجازی ہیں، ہم جن انجانے وسوسوں اور خوف کے معاشرے مین رہ رہے ہیں ہمین علم ہی نہیں حقیقی خوشی کیا ہوتی ہے؟ لہٰذا اسکے دارو مدار کا تعین بھی نہیں کرسکتے۔

حقیقی خوشی میسر ہی نہیں ہوئی۔

Advertisement

امام علی علیہ السلام کا ایک قول ہے “خوش نصیب وہ نہیں جو چاہو اسکو مل جائو خوش نصیب وہ ہے کے جو اس کو مل جائو اس پہ شکر کر لے”

حقیقی خوشی خدا کی رضا میں راضی رہنے میں ہے۔

موجودہ موڈ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

جب محبت کا صلا محبت سے ملے تب حقیقی خوشی ملتی ہے۔

Advertisement

مخلصی پر

خوشی اندر سے آتی ہے اور ہر ایک کے لیے مختلف ہوتی ہے۔ یہ اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا، کسی مقصد کو حاصل کرنا، سخاوت کرنا، یا کچھ ایسا کرنا ہو سکتا ہے جس سے آپ لطف اندوز ہوں۔

اپنی ماں باپ کے کہنے کے مطابق چلیں۔

اگر انسان کی ذہنی آرام ہو تو ہر چیز میں سکون ہی سکون ہوتا ہے۔

Advertisement

ذکر اللہ

کسی غریب کی بلا مقصود مدد کرنا۔

قبولیت

Advertisement

حقیقی خوشی نام کی کوئی شئے ہے ہی نہیں۔

آج کا دور کا انسان لکھتا کچھ ہے، کرتا کچھ۔

مجھے حقیقی خوشی ہوئی ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے بھیک کی قسط مل گئی ہے۔

Advertisement

جو ہے اس پہ مطمئین رہنا سیکھ لیں.

اللہ سے اور بندوں سے شکوے کرنا ختم کریں۔

ماضی کے غم اور مستقبل کی فکر سے نکل کر زمان حال میں جینا شروع کریں۔

Advertisement

چرس کی کوالٹی اور مقدار پر

خوشی کیا ہے

خوشی کو تعلق دوسروں کے ساتھ ہے. خود غرضی کو خوشی کا نام نہیں دیا جا سکتا. دوسروں کے لیے جینا ہی اصل جینا ہے

اصل میں انسان کبھی بھی حقیقی طور پر خوش نہی رہ سکتا اس کی وجہ یہ کہ انسان کی فطرت ایک ہی چیز پر انحصار نہیں کرتی۔ اگر تھوڑی دیر کے لئے وہ خوش ہو بھی لے لیکن پھر وہ کسی نئی چیز نئے ٹاسک نئے گول کی طرف لگ جاتا ہے. کیونکہ جنت میں بھی جس چیز کو ایک مرتبہ وہ چکھ لے گا وہ پھر نئے ٹیسٹ کے ساتھ اس کے سامنے آئے گی اس لیے انسان کی فطرت میں یہ چیز رکھ دی گئی ہے۔

اس لیے میری نظر میں تو انسان کو مسلسل کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہیے۔ کچھ نہ کچھ اچیومنٹس تاکہ وہ بور نہ ہو اور باقی نماز روزہ، ذکر الہیٰ یہ سب تو ہمارا فرض ہے۔ ان سے کوتاہی کسی صورت بھی نہ ہو. تو انسان خوش رہ سکتا ہے۔

حقیقی خوشی کے لئے ضروری ہے کے کسی کی خوشی آپکی وجہ سے خراب نہ ہو اپکی کوئی خواہش آپکی ضد نہ بنے۔ پیسے سے محبّت نہ کرو جو آپکے پاس ہے اس پہ خوش رہو۔

Advertisement

اس کا ہر کسی کے لیے الگ معیار ہے، کسی کے لیے محبت، کسی کے لیے پیسہ، کسی کے لیے ڈگری۔

سکون اور خوشی کا نسخہ

اپنی محدود آمدنی میں خوش رہیئے۔

کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے۔

Advertisement

کم خریدیئے

سستا پہن لیجئے

سادہ کھانا کھالیجیئے

Advertisement

بس حلال وحرام

کی تمیز رکھیئے۔

Advertisement

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version