عید مبارک

میری جان عید مبارک – عیدالفطر کا پیغام کسی خاص کے لئے

میری جان عید مبارک: یہ عید مبارک ان کے نام جو اس زمانے میں بھی خلوص اور پاک محبت کی بات کرتے ہیں. سالگرہ ویب سائٹ اردو میں سالگرہ مبارک کے پیغامات کا ایک بڑا آن لائن ذخیرہ ہے. ہم یہاں آپ کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں. ہم آپ کے دنوں کو منانے کے لئے ، آپ کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے اپنا حصہ ضرور ڈالتے ہیں. اگر آپ اپنے خاندان کو، خاص دوستوں کو عید مبارک کہنا چاہتے ہیں تو عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک ضرور پڑھیے. اس پوسٹ میں عیدالفطر کی مبارکباد کے پیغامات تصویروں کے ساتھ ہیں. خوبصورت اور تخلیقی پیغام عید مبارک کے لئے لکھے گئے ہیں جن کو آپ اپنے احباب کے ساتھ فیس بک ، انسٹاگرام ، پنٹرسٹ، ٹویٹر ، وہاٹسیپ پر بھی شیئر کر سکتے ہیں

Published

on

عیدالفطر کا پیغام کسی خاص کے لئے – میری جان عید مبارک 

میری جان عید مبارک
ہر اس لمحے کو عید مبارک جس جس لمحے آپ کو میرا خیال آیا
روزے میں جو مجھے میسج کیے
ان سبھی میسیجز کو عید مبارک
جن انگلیوں نے ایک ایک حرف لکھا
ان نازک انگلیوں کو عید مبارک
ان ہاتھوں کو عید مبارک 
جو مہندی سے رچ کر 
میرے نام کی مہک سے کھل اٹھے ہیں 
ان آنکھوں کو عید مبارک 
جو رات بھر جاگتی رہتی ہیں 
ان سوجی ہوئی خماری آنکھوں کو عید مبارک 
تیری آنکھوں کی نیلی ندی کو عید مبارک 
جہاں میری یاد کی ناؤ کھڑی ہے 
جس پر تیرے نور کی روشنی پڑی ہے 

میری جان عید مبارک

تیرے ہونٹوں کے تبسم کے
 حسین جزیروں کو عید مبارک 
جن کی تازگی و شگفتگی سے 
میرے دل میں بہاریں جاگتی ہیں 

ہر اس لمحے کو عید مبارک جس جس لمحے آپ نے دعا کے لئے ہاتھ بلند کیے 
جب وضو  نماز ک لئے اس پاک پانی کے ایک ایک قطرے کو عید مبارک 
نماز میں جو جو آیات مبارک کا ورد کیا ان سبھی آیات کو عید مبارک 
تکبیر سے سجدے تک سری عبادت کو عید مبارک 

Advertisement

سحری کے وقت جاگنے کو عید مبارک 
روزہ رکھنے کی نیت کے لئے 
ایک ایک نوالہ ایک ایک گھونٹ جو لیا ان سب کو عید مبارک
افطار پر جو سجایا دسترخواں اسے عید مبارک 

کھجور کو عید مبارک 
پکوڑا سموسہ چاٹ کو عید مبارک
جام شیریں سے روح افزا تک عید مبارک 

ہر اس لمحے کو عید مبارک جس جس لمحے روزے میں رہے
روزے سے تراویح، تراویح سے فطرانے تک عید مبارک
میٹھی سویوں جیسی میرے میٹھے دوست کو عید مبارک
میری جان عید مبارک

Advertisement

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version