عید مبارک

دوستوں کو عید مبارک پیغام جو سارا سال سوشل میڈیا پر سر کھاتے رہتے ہیں

عید مبارک
سارا رمضان سحری و افطاری کی تصویریں بھیج بھیج کے دل جلانے والوں کو بھی بہت بہت عید مبارک

Published

on

دوستوں کو عید مبارک پیغام: یہ پوسٹ ان دوستوں کے لئے ہے جو میسج فارورڈ کر کر کے سارا سال ہمارا سر تو کھاتے ہیں. مگر ایک بات اہم ہے. وہ یہ کے سال بھر یہی لوگ تو ہمیں اپنی یاد کا حصہ بناۓ رکھتے ہیں. چلیں آج ان کو عید پیغام ہم بھی ہیں . یہ عید مبارک کے پیغام مزاحیہ تو ہیں مگر اچھے ہیں. اگر آپ نے ہماری پوسٹ عید الفطر مبارک پیغامات ان کے نام جو اسلام اور وطن کی خوشبو سے سرشارہیں اور عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک مس کی ہے تو ضرور عید مبارک کی نیک تمنات و خواہشات ضرور پڑھیے گا. ہمیں فیس بک ، ٹویٹر ، انسٹاگرام اور پنٹرسٹ پر ضرور فالو کیجئے گا. تاکے آپ ہماری تازہ ترین پوسٹس سے آگاہ رہ سکیں.

فیسبوک، فیس بک گروپ ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے دوستوں کو عید مبارک پیغام

دوستوں کو مبارک جو سارا سال سوشل میڈیا پر سر کھاتے رہتے ہیں

کہہ لو کہہ لو عید مبارک ، عید کے دن تک کے لئے رعایت دیتے ہیں . آپ کو بھی عید مبارک ہو میری جان کے ٹوٹے . اگر ٹوٹے کی جگہ طوطے لکھوں تو اچھا رہے گا.

Advertisement

عیدالفطر کے موقع پر اس پیارے سے گروپ والوں کو بہت بہت عید مبارک. میں الله سائیں سے دعا کرتا ہوں کے یہ عید آپ کے نصیب جگا دے اور آپ کی قسمت روشن کر دے. آمین

سارا رمضان سحری و افطاری کی تصویریں بھیج بھیج کے دل جلانے والوں کو بھی بہت بہت عید مبارک

میرے فیس بک کے سارے دوستوں کو انتہائی خلوص اور محبت کے ساتھ عید مبارک ہو . اور انکو بھی جو سارا رمضان افطاری کی تصویر بھیج بھیج کے دل جلا رہے تھے. ان سارے پیٹو دوستوں کو عید مبارک

میرے واٹس ایپ کے سارے دوستوں کو انتہائی خلوص اور محبت کے ساتھ عید مبارک ہو . الله انکو، انکے اہل و عیال کے ساتھ خوش و خرم رکھے آمین

تمام مسلمانوں اور خاص طور پر فرینڈز اینڈ فالورز کو بہت بہت عید مبارک! اس مقدس ماہ رمضان میں جو بھی عبادات آپ نے کی ہیں. میری دعا ہے کے وہ بارگاہ الاہی میں قبول ہوجائیں. آمین ثم آمین

Advertisement

تمام احباب کو دلی عید مبارک

میری جان عید مبارک – عیدالفطر کا پیغام کسی خاص کے لئے

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک

Advertisement

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version