عید مبارک

مختصر عید مبارک پیغام – متفرقہ مختصر عید کی نیک خواہشات کا اظہار تشکر

مختصر عید مبارک پیغام: عید کے اس پرمسرت موقع پر کچھ متفرقہ مختصر سے عید پیغامات پیش خدمت ہیں. ہمیں امید ہے آپ احباب ضرور پسند فرمائینگے . اس پوسٹ سے قبل ہم لگاتار عید خاص مبارکباد پر بہت ساری پوسٹس پیش کر چکے ہیں جن میں میرے سپاھی عید مبارک – سرحد پار شہزادوں کو عید مبارک , دوستوں کو عید مبارک پیغام جو سارا سال سوشل میڈیا پر سر کھاتے رہتے ہیں , عید الفطر مبارک پیغامات ان کے نام جو اسلام اور وطن کی خوشبو سے سرشارہیں , میری جان عید مبارک – عیدالفطر کا پیغام کسی خاص کے لئے , عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک نمایاں ہے. آپ ہمیں فیس بک اور ٹویٹر ضرور فالو کر کے تازہ ترین اطلاعات سے آگاہ رہے. آپ سب احباب کو عیدالفطر بہت مبارک ہو. شکریہ

Published

on

مختصر عید مبارک پیغام – متفرقہ مختصر عید کی نیک خواہشات کا اظہار تشکر
مختصر عید مبارک پیغام: عید کے اس پرمسرت موقع پر کچھ متفرقہ مختصر سے عید پیغامات پیش خدمت ہیں. ہمیں امید ہے آپ احباب ضرور پسند فرمائینگے . اس پوسٹ سے قبل ہم لگاتار عید خاص مبارکباد پر بہت ساری پوسٹس پیش کر چکے ہیں جن میں

میرے سپاھی عید مبارک – سرحد پار شہزادوں کو عید مبارک , دوستوں کو عید مبارک پیغام جو سارا سال سوشل میڈیا پر سر کھاتے رہتے ہیں , عید الفطر مبارک پیغامات ان کے نام جو اسلام اور وطن کی خوشبو سے سرشارہیں , میری جان عید مبارک – عیدالفطر کا پیغام کسی خاص کے لئے , عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک نمایاں ہے. آپ ہمیں فیس بک اور ٹویٹر ضرور فالو کر کے تازہ ترین اطلاعات سے آگاہ رہے. آپ سب احباب کو عیدالفطر بہت مبارک ہو. شکریہ

مختصر عید مبارک ایڈوانس پیغام

اھل اسلام کو ایڈوانس عید مبارک

⁦سرائیکی عید مبارک 

میری طرفوں ایڑوانس عید مبارک میرے سوہنہے ویر 

Advertisement

ہنجے یار خیال اچ گل آگئی میرے نال او عید کریسی
میرے ہتھ اچ پاکے ہتھ اپنڑا سارے یار شریک  سڑیسی
مہندی نال میڈا ناں لکھ کے ہتھ ول ول ڈھول چومیسی
مینوں اپنڑیں گل نال لا کے چن آ عید مبارک دیسی

ہنجے یار خیال اچ گل آگئی میرے نال او عید کریسی
میرے ہتھ اچ پاکے ہتھ اپنڑا سارے یار شریک  سڑیسی
مہندی نال [ اتھے اپنڑا ناں چا لکھو ] دا ناں لکھ کے ہتھ ول ول ڈھول چومیسی
مینوں اپنڑیں گل نال لا کے چن آ عید مبارک دیسی

وسے ہر کوئی لگدیاں نال ہمیشہ
کوئی نکھڑ کے عید منائے نہی

Advertisement

صوفیانہ اور فقیرانه عید مبارک پیغام 

تم کو تمہاری عید مبارک ہم کو ہمارے فرید مبارک

مختصر عید مبارک پیغام

عشق مبارک محبوب سائیں 

تم کو تمہاری عید مبارک ہم کو ہمارے سچل  مبارک – حق عشق مبارک  سدا مبارک 

حق عشق مبارک

تم کو تمہاری عید مبارک ہم کو ہمارے بلھے شاہ مبارک

اہل درد کو درد مبارک عشق مبارک 

Advertisement

رگ جان میں یار اترا ہے جس کے اس کو عشق مبارک 

میرے سوہنے سائیں عشق مٹھڑا مبارک

بچھڑوں کو یاد کر کے عید مبارک کہنا 

گزرے گی یہ عید  اداسیوں میں
ماتھا چوم کے عید مبارک کہنے والا ابو جو پاس نہیں!
اے اللہ پاک میرے ابو جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے- آمین

Advertisement

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version