عید مبارک

میرے سپاھی عید مبارک – سرحد پار شہزادوں کو عید مبارک

میرے سپاھی عید مبارک: یہ پوسٹ ان کے نام جن کو آج عید کے دن بھی چھٹی نہیں! خاندان سے دور، اپنے پیاروں سے دور کوئی کیسے عید مانا لیتا ہے یہ سب سوچنا کافی دشوار ہے. اس کرب کو صرف وہی محسوس کر پاتے ہیں جو وطن کی محبت سے سرشار ہوں. یہ پوسٹ سرحد پار اس سپاہی شہزادے کے نام جو ہماری حفاظت پر مامور ہے کے ہم آرام سے عید کر پائیں. ان کے سینے میں بھی رب پاک نے دل دیا ہے جو دھڑکتا ہے اور وہ دل بھی کسی سے عید مبارک کہنا چاہتا ہے. آئیے ہم اس دل کو عید مبارک کہہ لیتے ہیں. آپ کو عید الفطر بہت بہت مبارک میرے سپاھی بہت بہت عید مبارک . ہمیں فیس بک، ٹویٹر، پنٹرسٹ اور انسٹاگرام پر فالو کر کے تازہ ترین مواد سے آگاہ رہے.

Published

on

میرے سپاھی عید مبارک: یہ پوسٹ ان کے نام جن کو آج عید کے دن بھی چھٹی نہیں! خاندان سے دور، اپنے پیاروں سے دور کوئی کیسے عید مانا لیتا ہے یہ سب سوچنا کافی دشوار ہے. اس کرب کو صرف وہی محسوس کر پاتے ہیں جو وطن کی محبت سے سرشار ہوں. یہ پوسٹ سرحد پار اس سپاہی شہزادے کے نام جو ہماری حفاظت پر مامور ہے کے ہم آرام سے عید کر پائیں. ان کے سینے میں بھی رب پاک نے دل دیا ہے جو دھڑکتا ہے اور وہ دل بھی کسی سے عید مبارک کہنا چاہتا ہے. آئیے ہم اس دل کو عید مبارک کہہ لیتے ہیں. آپ کو

عید الفطر بہت بہت مبارک میرے سپاھی بہت بہت عید مبارک . ہمیں فیس بک، ٹویٹر، پنٹرسٹ اور انسٹاگرام پر فالو کر کے تازہ ترین مواد سے آگاہ رہے.

سرحد پار حفاظت پر مامور 

میرے سپاھی عید مبارک

ﭼﮭﭩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ہوا 

میری جان ﺗﻢ ﻣﮩﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ

ایک تصویر بھیج ﺩﯾﻨﺎ

Advertisement

ایک ہلکا سا تبسم ہونٹوں پر لاکر 

مسکرا دینا اپنا آنچل لہرا دینا 

مہندی اور مسکان کی ساری خوشبوئیں 

Advertisement

میرے آغوش میں سما جائیں گیں 

ﻋﯿﺪ ﮨﻮ ﺟﺎۓ ﮔﯽ اک پردیسی کی ﭘﮕﻠﯽ

ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ ﻣﺎﮞ تو ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺁۓ ﮔﯽ

Advertisement

ﻣﺎﮞ  ﭘﯿﺎﺭﺳﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮯ ﺑﻮﺳﮧ ﺩﮮ ﮐﮯ

 ﻋﯿﺪ ﻣﺒﺎﺭﮎ جو ﺑﻮﻟﺘﯽ ﺗﮭﯽ

ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺗﻮ ﺁۓ ﮔﺎ 

Advertisement

ﺷﺎﯾﺪ میری آنکھ بھی ﻧﻢ  ﮨﻮ ﺟﺎۓ ﻣﮕﺮ

ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ

ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﺑﮩﻦ بھائی ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﻭﻃﻦ سارے 

Advertisement

ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ  ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

 ﺑﺲ ﯾﮧ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ

ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮞ

Advertisement

ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﻭ ﮨﻢ ﻭﻃﻨﻮﮞ جوش و خروش سے 

ﮨﻢ سرحدوں ﭘﮯ ﺟﺎﮒ رہے ہیں 

پہاڑوں کی طرح تنے ہوے ہیں 

چٹانوں کے جیسے کھڑے ہیں 

Advertisement

آپ کی عید میں کوئی ﺧﻠﻞ ﻧﮧ ﺁۓ ﮔﺎ

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ رد و بدل نہ  ﺁۓ ﮔﺎ

ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﺎ

Advertisement

آپ کا اپنا ﺍﮎ ﻓﻮﺟﯽ  – سرحدوں کا سپاہی 

میرے سپاھی عید مبارک

You must be logged in to post a comment Login

Leave a Reply

Cancel reply

رجحانات

Exit mobile version