وہ سچ میں بہت خوش نصیب ہیں جن کو اپنے ماں کی سالگرہ کا پتا ہے!…
Category: سالگرہ کے انتظامات
سالگرہ کا دن جتنا خوبصورت اور دلچسپ ہیں اتنا ہی پیچیدہ بھی اور وہ ہے سالگرہ کے انتظامات کرنا
کیک کس طرح آرڈر کیا جائے کہاں سے لیا جائے کہاں سے بنوایا جائے. اس کی سجاوٹ کیسی ہونی چاہیے؟
سالگرہ کے انتظامات
سالگرہ کی تقریب کہاں پر منائی جائے؟ گھر میں کریں یا کے باہر کی جائے؟
ہائے ایسے ہی مختلف خیالات آتے رہتے ہیں اور یہ بھی آتا رہتا ہے دل میں کہ کون سا گفٹ ہونا چاہیےتحفہ کیسا ہونا چاہیے. اور یہ کہ موم بتیاں کونسی ہو. کس رنگ کی ہوں کہاں سے ملے گی سالگرہ کی پارٹی کے لئے
کون کون سے انتظامات کیے جائیں کس کس کو بلایا جائے سالگرہ کی تقریب میں کیا کیا پیش کیا جائے کون سےنمونے پیش کیے جائیں
سالگرہ رات کے تحفے تحائف اور پارٹی کے لیے کونسے شاپ سے آن لائن شاپنگ کی جائے. یا آرڈر دیا جاے جو خود ہی سب کچھ کر دیں . اور ہم پر سکون رہیں اور اپنی تیاری کریں کونسی ویب سائٹ ہیں. جن میں سالگرہ منتظمین پروفیشنلز کے فون نمبر موجود ہوں جو ایک کلک کرنے سے ہمیں ہماری امیدوں کے مطابق گھر بیٹھ کر پیش کریں
اس شاپ پہ کون سی سروس موجود ہے. اور وہ کون سے پیکج رکھتے ہیں یہ سب باتیں ہمارے ذہن میں آتی رہتی ہیں. جہاں پر سالگرہ کی خوشی کا سماں بندھا رہتا ہے وہاں پہ ہمیں کافی ساری الجھن بھی پیش آتی ہیں
آپ کو ہماری ویب سائٹ پی ایسے گنے چنے کچھ سالگرہ تقریبات کو کروانے کے لئے کچھ پروفیشنلز کی معلومات دی جاےگی . تا کے آپ کسی مزید جھنجھٹ سے بچ سکیں. اور ہماری ویب سائٹ یہ رضاکارنہ طور پی کریگی. ہم نے کوئی کمیشن نہیں لیا بس اپنے صارفین کے سہولت کے لئے یہ سروس شروع کر رہے ہیں.

سالگرہ کی تصاویر پیاروں کو بھیج کر اپنی نیک خواہشات کا بھرپور اظہار کریں
سالگرہ کی تصاویر پیاروں کو بھیج کر اپنی نیک خواہشات کا بھرپور اظہار کریںسالگرہ کی تصاویر،…

سالگرہ کا دن کیا ہے اس کی شروعات کہاں سے ہوئی
سالگرہ کس کو کہتے ہیں ؟ سالگرہ کا دن اس دن کی برسی جس دن کوئی…