سالگرہ کی شاعری - ہر آنکھ کا تارا ہر دل کا قرار ہو تو یہاں آپ…
Category: اشعار
سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم اور خوبصورت دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھردیتا ہے ۔ ہر سال لوٹ کر آنے والی سالگرہ زندگی کے گزرنے اور موت سے قریب ہونے کے احساس کو بھی شدید کرتی ہے.
اور زندگی کے نئے پڑاؤ کی طرف بڑھنے کی خوشی کو بھی ہلکے سے لمس سے سبھال لیتی ہے ۔ سالگرہ سے وابستہ اور بھی کئی ایسے گوشے ہیں جنہیں شاید آپ نہ جانتے ہوں اور کچھ ہم سے زیادہ بھی جانتے ہونگے ۔
ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور لطف اندوز ہوجائیں. میں امید کرتا ہوں آپکو یہ ہماری کاوش پسند آئیگی. سالگرہ کے لمحے ہم اپنے جذبات کا اظہار باز اوقات شاعری سے کرتے ہیں
سالگرہ پراردو اشعار
ہر انسان الگ الگ کیفیات سے گزرتا رہتا ہے اور ان کے خیالات کو اپنے احساسات اور خیالات کے ذریعے شاعری میں ڈھالتا رہتا ہے
اور زندگی کے کئی ایسے پہلو ہیں جن کو اظہار کرنے کے لیے ہمیں اچھے الفاظ کا چناؤ کرنا پڑتا ہے
اور ان الفاظ کی اشد ضرورت پڑتی ہے جب ہمارے لئے سامنے کوئی موقع بھی ہے دستور بھی ہو
آئے دن ہمارے کسی دوست مہربان رشتہ دار یا جان پہچان والے کی سالگرہ کا دن آتا رہتا ہے تو ہم چاہتے ہیں کہ انہیں اچھے سے پیش کریں
اشعار اردو ہندی شاعری اور محرک الفاظ کا گھر ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کسی بھی تہذیب کو سمجھنے کے لیے اس کی زبان کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے اشعار اور محاورات کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
شاعری میں رہن سہن، بول چال، ثقافت، تہذیب، اخلاقیات، مذہبی اور سماجی اقدار اور سمجھ بوجھ کی خوبصورتی کی علامت ہے۔
ساری دنیا میں. ہمارا اصل مقصد لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
ہمارے پاس لڑکیوں اور لڑکوں کی ایک حیرت انگیز تلاوت کرنے والی ٹیم ہے۔ ہمارا مقصد شاعری ہندی اردو شاعری اور نثر کو فروغ دینا ہے تاکہ ہماری نسل کو حکمت اور عظیم علم کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے۔
کبیر سے بلھے شاہ تک، شاہ عبداللطیف بھٹائی سے سچل سرمست، تلسی داس سے لے کر خواجہ فرید، مرزا اسد اللہ غالب، فیض احمد فیض، جون ایلیا، رابندر ناتھ ٹیگور، سروجنی نائیڈو، سری اروبندو گھوش، کملا داس، علامہ اقبال، میر تقی تک۔ میر، احمد رضا خان بریلوی، احمد فراز، پروین شاکر، گلزار، کیف اعظمی، داغ دہلوی اور فہرست طویل ہے
اور ان کی خوشیوں میں شریک ہو کر ہم اپنی خوشی کا اظہار کریں اور اپنی خوشی سے ان کی زندگی میں کچھ نہ کچھ حصہ ڈالیں

پاگل آنکھوں والی لڑکی اردو نظم محسن نقوی
پاگل آنکھوں والی لڑکی اردو نظم محسن نقوی نے لکھی. محسن نقوی اردو کے بڑے مشہور…

گلابوں کا موسم – غمگین اردو شاعری
گلابوں کا موسم غمگین اردو شاعری تم ناراض بیٹھی ہو کتاب سے لی گئی ہے. اس…

اسے کہو دل کو چھو لینے والی رومانوی نظم
اسے کہو دل کو چھو لینے والی رومانوی نظم اردو شاعری کی کتاب "تم ناراض بیٹھی…

خرگوش کی سالگرہ نظم بچوں کے لئے سالگرہ کے دن سالگرہ کی تقریب کے لئے
خرگوش کی سالگرہ - ہم امید کرتے ہیں یہ نظم آپ کو بہت پسند آئی ہوگی.…

سالگرہ دن شاعری- نیک اور دلکش جذبات کا اظہار کرنے کے لئے
سالگرہ دن شاعری کی پوسٹ میں آج بہت ہی پیاری سی شاعری پیش خدمت ہے. شاعری…
Continue Reading
جنم دن کی شاعری – سالگرہ مبارک شاعری خاص دن پر پیاروں کے لیے
جنم دن کی شاعری - سالگرہ مبارک شاعری خاص دن پر پیاروں کے لیے آج کی…

سالگرہ مبارک شاعری – سالگرہ کی دعا شاعرانہ انداز میں
سالگرہ مبارک شاعری - سالگرہ کی دعا شاعرانہ انداز میں !! ہماری ویب سائٹ پر آپ…

سالگرہ پر اردو اشعار پرمسرت لمحوں کے تم سلامت رہو ہزار برس –
سالگرہ کے پرمسرت لمحوں پراردو اشعار سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے…

شاعری سالگرہ دن کی – ہماری سالگرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے
شاعری سالگرہ دن کی – سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ…