Home » Blog » برج

برج حوت مختصر جائزہ – حوت افراد کی آنکھیں نمایاں مسکراہٹ پیاری ہاتھ ہر وقت متحرک اور گفتگو کے دوران بھی ان کی حرکت جاری رہتی ہے. حوت کی فطرت جذباتی اورحساس ہے.
مزید جانیے برج حوت مختصر جائزہ میں

برج حمل مختصر جائزہ – ملاحظہ فرمائیں برج حمل مختصر جائزہ – حمل لوگ فطری طور پر بہت تیز ہوتے ہیں. حمل افراد تیزی سے بات کرتے ہیں . تیزی سے سوچتے ہیں، تیزی سے چلتے ہیں اور ان کے بارے میں مشہور ہے کہ صبر کا مظاہرہ نہیں کرتے. جن میں یہ تیزی نہ ہو وہ حمل لوگ نہیں ہو سکتے. حمل لوگ چیلنج کا مقابلہ کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں. یہ پیدائشی رہنما قسم کے لوگ ہوتے ہیں. یہ بڑی قوّت، شان اور عزم کے ساتھ اپنا راستہ بناتے ہیں. آپ ان کو کوئی کام کرنے کو کہیں اور سمجھ لیں کہ وہ کام ہو گیا. یہ لوگ پہلے کرتے ہیں، اور بعد میں سوچتے ہیں اور جب یہ چل پڑیں تو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے

برج جوزا مختصر جائزہ جوزا افراد بے حد متحرک ہوتے ہیں اور ایک جگہ ٹک کر نہیں بیٹھتے. یہ لوگ اپنے تمام مسائل کا سر اٹھا کر مقابلہ کرتے ہیں اور ان کے پاس اپنے تمام محرکات خاص طور پر جذباتی محرکات کے بارے میں مخصوص وجوہات ہوتی ہیں. اس برج کے تحت پیدا ہونے والے افراد بے حد خوبصورت، سماجی، ہوشیار اور چرب زبان ہوتے ہیں نیز یہ افراد مشکل ترین حالات میں اپنا راستہ نکال لیتے ہیں

برج جدی مختصر جائزہ کے لئے کافی کے برج جدی لوگ نارمل قد والے سنجیدہ، صابر، منتظم، محنتی حقیقت پسند اورعقل پسند ہوتے ہیں دسمبر تا 20 جنوری تاریخ پیدائش عملی، محنتی، منتظم، سیاستدان، روائتی خصوصیات زحل حاکم سیارہ ثور سنبلہ موزوں برج حمل سرطان میزان غیر موزوں برج عقرب […]

برج قوس مختصر جائزہ 23 نومبر تا 21 دسمبر تاریخ پیدائش مشتری حاکم سیارہ پُرامید، آزاد – خوش قسمت – تجسس – وفادار- لاپرواہ – بے تکلف خصوصیات حمل اسد موزوں برج برج جوزا سنبلہ حوت غیر موزوں میزان عقرب جدی دلو قابل برداشت برج ثور سرطان غیرجانبدار برج SALGIRAH.PK […]

برج ثور مختصر جائزہ – فطری طور پر ثور افراد مضبوط اور عملی ہوتے ہیں. ثور ایک مادی برج ہے. ثور افراد باطن کے صاف اور گفتگو کے سچے ہوتے ہیں. یہ لوگ دوسروں کی ذمہ داریاں بھی اپنے سر لے لیتے ہیں. رومان کے معاملے میں سنجیدہ اور شدید جذباتی ہو تے ہیں
فنکارانہ صلاحیت کی وجہ سے برج ثور کے اکثر افراد تھیٹررنگ منچ اور سکرین کی طرف چلے جاتے ہیں.

برج اسد مختصر جائزہ – بہت ساری صلاحیتوں کے باوجود یہ لوگ محبت کے بارے میں خوش قسمت ہوتے ہیں. ہر قیمت پر اپنی مرضی کرنے پر تلے ہوتے ہیں

علم نجوم ایک ایسا دلچسپ اور آسان علم ہے کہ جس کی مدد سے کسی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں جانا جاسکتا ہے. اس کے علاوہعلم نجوم یہ بھی بتا سکتا ہے کہ آپ کا آج کا دن یا آنے والا وقت کیسا گزرے گا آپ اکثر سوچتے ہوں گے کہ ماہرین علم نجوم آخر کس طرح سے مستقبل کی کامیاب پیشن گوئی کرلیتے ہیں۔

اقوال زریں

سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔ […]

اقوال زریں اردو میں پڑھنے کے لیے – حکمت کی باتیں – اچھی باتیں – اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – عظیم لوگوں کے اقوال و خیال خوبصورت ملاحظہ فرمائیںصوفی ارشادات و فرمان جو ہماری دنیا بدل سکتے ہیں. خوبصورت اقوال زرین جن سے روشنی ملتی ہے. اقوال […]

اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ

سنہری اقوال زریں پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ تم […]

جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا – امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ شیخ عبد القادر جیلانی

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر

کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے بھترین اردو اقوال زریں للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین اور جذبے اور […]

تفریحی اشاعتیں

میرے لئے ہر طرح سے آپ وہاں تھے جہاں مجھے آپ کی ضرورت تھی ۔ اور میں بھی انشااللہ دکھ اور سکھ سبھی دنوں میں ہمیشہ آپ کے لئے موجود رہوں گا۔ سالگرہ مبارک ہو

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.

دوستوں کے لئے سالگرہ مبارکباد – زبردست تصاویر والی پوسٹ آپ کے دوست کے لئے میں سچے دل سے آپ سے محبت ، امید اور ہمیشہ کی خوشی کی خواہش کرتا ہوں۔ میرے سب سے پیارے دوست رہنے کی میں آپ کا بہت شکرگذار ہوں – دوستوں کے لئے سالگرہ […]

میں آج اس پوسٹ میں کچھ وکھری سالگرہ مبارکباد خیالات کا انتخاب کر رہا ہوں جو کے سوشل میڈیا سائٹس پے مشھور ہیں . ہمارے کچھ ایسے بھی دوست ہوتے ہیں جو ذرا سے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں اور انکا انداز کچھ الگ سا وکھرا وکھرا اور منفرد ہوتا ہے خاص طور پر جب خوشی کا موقعا ہو تو ان کے پیغام کچھ الگ ڈھنگ سے آجاتے ہیں

جنم دن مبارک دوست
دوست آج آپ کا جنم مبارک دن ہے دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو اور خوابوں کی تکمیل کے لئے سوچو اور انکی اسی لمحے تعبیر ہوجائے۔۔۔ آمین

شاعری سالگرہ دن کی – سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم اور خوبصورت دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھردیتا ہے ۔ ہر […]

سالگرہ ہر سال تو آتی ہے لیکن آپ جیسے دوست زندگی میں صرف ایک ہی بار آتے ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ میری زندگی میں آئے ہیں۔ آپ کے بہت ہی خاص دن پر نیک خواہشات میری طرف سے

سالگرہ کے انتظامات

سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے کم نہی ہوتا! […]

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.

سالگرہ مبارک کے پیغامات ان لوگوں کے لئے جو ہماری زندگی میں ایک خاص جگا رکھتے ہیں اور جب بھی ہم ان لوگوں کا سوچتے ہیں تو ہمارے دل سے ان کے لئے نیک خواھشات ابھرنے لگتی ہیں. ان لوگوں سے ہمارا تعلق بہت قریبی اور گہرا ہوتا ہے کسی […]

Top