بلیاں ڈراموں سے بھری مخلوق - کتے اور بلی کا موازنہ کیا جائے تو آسانی سے…
Category: لطیفے
لطیفے لطائف شگوفے پھلجھڑیاں ہنسی مذاق زندگی کا حصہ ہیں
لطیفے
سنجیدگی کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق بھی ہونا چاہئے. لطائف معاشرے میں ہلکے پھلکے مزاح اور تفریح کا ذریعہ ہوتے ہیں. کوئی بھی مختصرسی کہانی جس کا اختتام مزاحیہ نتیجے پر ہو تو اسے لطائف کے طور پر لیا جا سکتا ہے۔
آج تو اکثرلطائف بھی ایسے بور کہ پڑھ کر ہنسی ہی نہیں آتی۔ کسی نے کیا خوب کہا تھا کے ادب اور شاعری کی طرح لطائف بھی نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں .البتہ یہ ضروری نہیں کہ اس دوران الفاظ کے اہتمام میں کوئی تبدیلی واقع نہ ہو. لیکن مفہوم اور نتیجہ اکثر وہی رہتا ہے۔
دیکھا گیا ہے کے اکثر لطیفے لوگوں کی ذاتی زندگی پر بھی مبنی ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں رزومرہ زندگی میں میاں بیوی، استاد شاگرد، دوست اور رشتہ داروں پر بھی لطیفے بنائے جاتے ہیں۔

کسی کو ایک جملے میں ہنسا دینا واقعی بھی کمال کی بات ہوتی ہے . اگر آپ کو مختصر اور ایک جملے میں کوئی شخص لطیفہ سنا دے یا کوئی مزے دار بات بتا دے اور آپ کی ہنسی رکنے نہ پائے تو اس بات میں واقعی بھی دم ہوتا ہے .
آج کی پوسٹ میں کچھ ایسا ہی ہونے والا ہے. ایک جملے پر محیط بہت مزے دار لطیفے اور باتیں. امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئیں گے . آپ ان ایک جملے والی مزیدار چیز کو اپنے خاص دوست کے ساتھ ضرور share کریں یا ایسا کریں کے خود ہی انکو یہ پڑھ کرسنا ئیے . کیا پتا وہ ابھی آپ کے ساتھ لمبی سی call پربات کر رہا ہو . شکریہ

سالگرہ کے لطیفے سالگرہ کے کیک اور تحفے کی طرح ہوتے ہیں
سالگرہ کے لطیفے سالگرہ کے کیک اور تحفے کی طرح ہوتے ہیں۔ لہذا سالگرہ کے بہترین…

خوشگوار سالگرہ مبارک – مزاحیہ سالگرہ کی مبارکباد
خوشگوار سالگرہ مبارک - میرے بھائی کو سالگرہ کی مبارکبادیں کہنا یا لکھنا آج ہماری پوسٹ…