سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب…
Continue ReadingCategory: پیغامات
سالگرہ کے دن ہم آپ کے پیارے کو کوئی پیغامات لکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بہت ہی حیرت انگیز اور دلچسپ پیغام دینے کی ضرورت ہے۔ پھر ہم یہاں اچھے پیغامات کی تلاش کے مختلف وسائل کو براؤز کرتے ہیں۔ گہری تلاشی کے بعد آخر کار ہمیں اپنے خاص کے لئے کچھ خوبصورت پیغامات ملتے ہیں۔
اب آپ کو یہاں اور وہاں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو یہ سب سالگرہ کے پیغامات یہاں مل جائے گا۔
آپ اپنے پیاروں ، کنبہ کے ممبران ، دوستوں یا کسی اور فرد کو بھی پیغام بھیج سکتے ہیں جسے آپ کسی خاص موقع پر یاد کرنا چاہتے ہیں
پیار بھرے پیغام رس بھرے پیغام جو رشتوں میں محبّت کی چاشنی گھول دیتے ہیں اور یقینن آپ کو ہماری محنت پسند آئیگی
آپ ہماری اس ویب سائٹ سے سالگرہ سے منسلک تصویر سے بھی لطف اٹھا سکتے ہیں اور ان پی جو مواد ہوگا اس سے بھی مزہ دوبالا کر سکتے ہیں
کہنے کی بھی لکھنے کی بھی ہم تو قسم کھا بیٹھے تھے
آخر دل کی بیتابی سے خط بھیجا پیغام کیا
حرف نہیں جاں بخشی میں اُس کی خرابی اپنی قسمت کی
ہم سے جو پہلے کہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا
پیغام بر تو یارو تمہیں میں کروں وے
کیا جانوں جا کے حق میں مرے اُس سے کیا کہو
لکھنا کہنا ترک ہوا تھا آپس میں تو مدت سے
اب جو قرار کیا ہے دل سے خط بھی گیا پیغام گیا
میر تقی میر
کوئی صورت ہو کہ مشکل میری آساں ہوجائے
وقتِ آخر ترا پیغام سہی تُو نہ سہی
پیغام نہ پہنچے کوئی ارباب جنوں تک
خوشبو کو گرفتار کرو‘ موسمِ گل ہے
قابل اجمیری
یہ لب پیغام بر پر پاسخ پیغام تھا
آج نا ممکن تھا ملنا آج ہم کو کام تھا
سائل دہلوی
نہ پاتی نہ پیغام بھیجے مجھے
ترے عشق کی آگ کیونکر بجھے
فائز
چلاجب یہ کہہ کر پکارا اسے
یہ بات اور پیغام بررہ گئی
بے نظیرشاہ
پھرائی آنکھ انے مرگئے ہم
ادا کافر کی پیغام قضا ہے
امانت