برج اسد مختصر جائزہ – اسد لوگ کیسے ہوتے ہیں

برج اسد مختصر جائزہ
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج اسد مختصر جائزہ

برج اسد مختصر جائزہ

24 جولائی تا 22 اگستتاریخ پیدائش
سورجحاکم سیارہ
سخی، اقتدار پسند، طاقتور، شان و شوکت، سست، منتظمخصوصیات
حمل قوسموزوں برج
ثور عقرب دلوغیر موزوں
جوزا سرطان سنبلہ میزانقابل برداشت برج
جدی حوتغیرجانبدار برج
SALGIRAH.PK


اسد لوگ کیسے ہوتے ہیں؟


شمس اسد کا برج ہے اور شمس ہی کی طرح چمکتا اور دمکتا ہے. اسد کی مقناطیسی کشش انہیں ایک ایسا مرتبہ عطا کرتی ہے. جہاں وہ ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں. یہ برج عیش و عشرت، مہم جوئی، قیاس آرائی، محبت اور رومان انگیز خیالات کی ترجمانی کرتا ہے. اسے سرچشمہ زندگی اور طاقت کی علامت بھی تصور کیا جاتا ہے. برج اسد کو تمام برجوں کا بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے.

شخصیت اسد لوگوں کی سب سے مضبوط وصف ہے جب وہ اس کا استعمال کریں تو ان کی شخصیت کا جادو بڑے بڑے سورماؤں کو سحر زدہ کر دیتا ہے جب وہ اپنے جو بن پرہوں تو ماحول میں رنگینیاں اور قہقہے بکھیرتے ہیں. وہ مثبت ، پرجوش، روح پرور، متحرک اور زندگی سے بلند تر ہوتے ہیں. اسد افرد اپنے آپ سے بہترین کی توقع رکھتے ہیں. یہی توقع وہ اپنے اردگرد کے لوگوں سے بھی رکھتے ہیں.

اگر انہیں دھوکا دیا جائے تو برج اسد مختصر جائزہ

ان کا یہی رویہ ان کے خوابوں کو سچا کرتا ہے. اگر کبھی بھولے سے ان پر مایوسی طاری ہونے لگے تو یہ بے خوف ہو کر اس مایوسی سے پیچھا چھڑاتے ہوئے اپنے لئے سنہری مواقع پیدا کرتے ہیں. جن سے وہ خاطر خواہ فائدے اٹھا سکیں. لیکن اگر انہیں دھوکا دیا جائے تو پھر وہ بہت مختلف شخص ہوتے ہیں.

وہ وفاداری کو پسند کرتے ہیں اور دل کی گہرائیوں سے وفاداریاں نبھاتے ہیں. دھوکہ دینے والے کو وہ کم ہی معاف کرتے ہیں. وہ ان پر بھروسہ نہیں کرتے. ان کےلئے یہ آسان بات ہے کہ وہ اس کا اقرار کرنے کی بجائے کہ کسی کی دھوکہ دہی سے انہیں تکلیف پہنچی ہے،

وقت کی قدر و قیمت سے پوری طرح آگاہ ہوتے ہیں

اسے ڈانٹ دیں ایسی صورت میں مذکورہ شخص کے لئے ان کی گرم جوشی ختم ہو جاتی ہے. وہ ہر قسم کے شخص کے ساتھ اس کے مزاج اور نظریات کے مطابق گفتگو کر سکتے ہیں.

یہ لوگ وقت کی قدر و قیمت سے پوری طرح آگاہ ہوتے ہیں اور اس قیمتی وقت کو ضائع کرنا بہت برا سمجھتے ہیں. ان کے خیال کے مطابق وقت سے پورا پورا فائدہ اٹھانا چاہیے اور ترقی و کامیابی کے لئے وقت کو اچھے طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے. یہی وجہ ہے کہ یہ کامیابی کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے اور ایک وقت آتا ہے کہ یہ اپنی لگن اور محبت سے کامیابی کی منزل پر پہنچ جاتے ہیں.

اسد لوگ بعض اوقات بالکل اجنبی سے لگتے ہیں. اس کی وجہ یہ ہے کہ ان لوگ کی اندرونی زندگی اس قدر مضبوط اور خواہشات سے بھری ہوتی ہے کہ وہ بیرونی دنیا سے کچھ وقت کے لئے لاتعلق سے ہو جاتے ہیں. یہ لوگ ناراض نہیں کرتے کیونکہ وہ بے حد فراغ دل اور پر جوش ہوتے ہیں. اس کے ساتھ ہی ان کی مزاح کی حس بے حد تیز ہوتی ہے.


فیس بک پر شیئر کریں

اسد لوگ اپنی جرات کے باوجود ڈپریشن سے چھٹکارا حاصل نہیں کرتے اور جب سورج غروب ہونے لگے تو یہ اپنے آپ کو آسانی سے نقصان پہنچاتے ہیں. اسد ایک پیچیدہ برج ہے. ان سے وابستہ لوگ اپنے خوابوں کی تکمیل پا جاتے ہیں اگر ان کی تکمیل میں کوئی رکاوٹ ہو تو بھی وہ اپنے خوابوں کو ہرگز تبدیل نہیں کرتے.

انتہائی سرد مہر اور لاتعلق ہو جاتے ہیں

اسد لوگ جب اپنا کوئی افیئر ختم کرتے ہیں تو وہ انتہائی سرد مہر اور لاتعلق ہو جاتے ہیں اور بالکل پہلے ہی کی طرح خوش و خرم رہتے ہیں. یہ لوگ بے حد قابل اور زندہ دل شخصیت کے مالک ہوتے ہیں. وہ صرف محسوس کرنے کی ہی نہیں بلکہ سوچنے اور غور کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں.

یہ لوگ آزادی پسند ہوتے ہیں اور گوشہ نشینی سے شدید نفرت کرتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہر کوئی انہیں اپنادوست بنانا پسند کرتا ہے.
اتنی بہت ساری صلاحیتوں کے باوجود یہ لوگ محبت کے بارے میں خوش قسمت ہوتے ہیں.

یہ برج بچہ برج ہے برج اسد مختصر جائزہ

اسد لوگ ہر قیمت پر اپنی مرضی کرنے پر تلے ہوتے ہیں اور اس سلسلہ میں وہ دوسروں کی رائے کا احترام بھی نہیں کرتے .یہی وجہ ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر کام ہونے پر وہ طوفان برپا کر دیتے ہیں.

کہا جاتا ہے کہ یہ برج بچہ برج ہے کیونکہ اس کا مزاج بچوں کی طرح ہوتا ہے یعنی اگر اسے چھیڑا جائے تو یہ بالکل بچوں کی طرح رویہ اختیار کرتا ہے مگر جب اسے تنگ کیا جائے تو یہ بھڑک اٹھتا ہے.

مزید پڑھیے برج اسد مختصر جائزہ

لیکن اس کا رویہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتا. یہ لوگوں سے، عمارتوں سے اور نظریات سے محبت کرتے ہیں. متعدد لوگ اور چیزوں کے بارے میں ان کا مثبت رویہ انہیں بے حد طاقت عطا کرتا ہے. یہی طاقت ہے جو خوابوں کو معجزوں میں تبدیل کرتی ہے


اسد لوگوں کے اندر تو جیسے خدا چھپا ہوا ہوتا ہے جو ان کی تمام تر طاقت کا مالک ہے جو انہیں زندگی دیتا ہے. زندہ دلی عطا کرتا ہے. فراغ دلی دیتا ہے اور مثبت سوچ دیتا ہے جس کے بعد یہ ایک منفرد اور اپنی مرضی کی زندگی گزارتے ہیں اور لوگ بھی ان سے خوش رہتے ہیں.

یہ لوگ عقل کل کے مالک نہیں ہوتے


اسد لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ نہ صرف ان کے تابع ہوں بلکہ ان کے حکم کو مانیں اور عمل کریں . یہ لوگ عقل کل کے مالک نہیں ہوتے اور جذبات میں آکر بڑی بڑی غلطیاں سرزد کر جاتے ہیں اور بعض دفعہ نقصان بھی اٹھاتے ہیں. یہ لوگ کتابیں پڑھ کر ان سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ اپنی بہتری کے لئے قدم آگے ہی آگے بڑھاتے ہیں.

ضروری گزارش
تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

مزید شاعرانہ پوسٹ کے لئے ہماری پوسٹ پڑھیے
زائچہ ہاروسکوپ علم نجوم میں کیا ہے اور کیسے بنتا ہے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Tags: , ,

Ali

Ali

Leave a Reply

اقوال زریں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         اقوال زریں اردو میں پڑھنے کے لیے – حکمت کی باتیں – اچھی باتیں – اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – عظیم لوگوں کے اقوال و خیال خوبصورت ملاحظہ فرمائیںصوفی ارشادات و فرمان جو ہماری دنیا بدل سکتے ہیں. خوبصورت اقوال زرین جن سے روشنی […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری اقوال زریں پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا – امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ شیخ عبد القادر جیلانی


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے بھترین اردو اقوال زریں للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تازہ ترین اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ دن شاعری کی پوسٹ میں آج بہت ہی پیاری سی شاعری پیش خدمت ہے. شاعری سے آپ اپنے پیاروں کے سالگرہ کا دن مہکا سکتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تفریحی اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے لئے ہر طرح سے آپ وہاں تھے جہاں مجھے آپ کی ضرورت تھی ۔ اور میں بھی انشااللہ دکھ اور سکھ سبھی دنوں میں ہمیشہ آپ کے لئے موجود رہوں گا۔ سالگرہ مبارک ہو


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے          دوستوں کے لئے سالگرہ مبارکباد – زبردست تصاویر والی پوسٹ آپ کے دوست کے لئے میں سچے دل سے آپ سے محبت ، امید اور ہمیشہ کی خوشی کی خواہش کرتا ہوں۔ میرے سب سے پیارے دوست رہنے کی میں آپ کا بہت شکرگذار ہوں – […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میں آج اس پوسٹ میں کچھ وکھری سالگرہ مبارکباد خیالات کا انتخاب کر رہا ہوں جو کے سوشل میڈیا سائٹس پے مشھور ہیں . ہمارے کچھ ایسے بھی دوست ہوتے ہیں جو ذرا سے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں اور انکا انداز کچھ الگ سا وکھرا وکھرا اور منفرد ہوتا ہے خاص طور پر جب خوشی کا موقعا ہو تو ان کے پیغام کچھ الگ ڈھنگ سے آجاتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جنم دن مبارک دوست
دوست آج آپ کا جنم مبارک دن ہے دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو اور خوابوں کی تکمیل کے لئے سوچو اور انکی اسی لمحے تعبیر ہوجائے۔۔۔ آمین


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         شاعری سالگرہ دن کی – سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم اور خوبصورت دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھردیتا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ ہر سال تو آتی ہے لیکن آپ جیسے دوست زندگی میں صرف ایک ہی بار آتے ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ میری زندگی میں آئے ہیں۔ آپ کے بہت ہی خاص دن پر نیک خواہشات میری طرف سے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے انتظامات

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ مبارک کے پیغامات ان لوگوں کے لئے جو ہماری زندگی میں ایک خاص جگا رکھتے ہیں اور جب بھی ہم ان لوگوں کا سوچتے ہیں تو ہمارے دل سے ان کے لئے نیک خواھشات ابھرنے لگتی ہیں. ان لوگوں سے ہمارا تعلق بہت قریبی اور گہرا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Top