برج ثور مختصر جائزہ – ثور افراد کیسے ہوتے ہیں

برج ثور مختصر جائزہ
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج ثور مختصر جائزہ

برج ثور مختصر جائزہ – فطری طور پر ثور افراد مضبوط اور عملی ہوتے ہیں. ثور ایک مادی برج ہے. ثور افراد باطن کے صاف اور گفتگو کے سچے ہوتے ہیں. یہ لوگ دوسروں کی ذمہ داریاں بھی اپنے سر لے لیتے ہیں. رومان کے معاملے میں سنجیدہ اور شدید جذباتی ہو تے ہیں
فنکارانہ صلاحیت کی وجہ سے برج ثور کے اکثر افراد تھیٹررنگ منچ اور سکرین کی طرف چلے جاتے ہیں.

برج ثور مختصر جائزہ
21 اپریل تا 21 مئیتاریخ پیدائش
زہرہحاکم سیارہ
روائتی، استقامت، عملی، قبضہ پسند، دوستانہخصوصیات
سنبلہ جدیموزوں برج
برج اسد عقرب دلوغیر موزوں برج
حمل جوزا سرطان حوتقابل برداشت برج
میزان قوسغیرجانبدار برج
SALGIRAH.PK

ثور افراد کیسے ہوتے ہیں؟ برج ثور مختصر جائزہ

فطری طور پر ثور افراد مضبوط اور عملی ہوتے ہیں. ان کی مسکراہٹ بہت نفیس ہوتی ہے. زندگی کے بارے میں ان کا رویہ بالکل واضح ہوتا ہے. یہ اپنی فطرت کے مطابق دوسروں کے کام آتے رہتے ہیں. اور یہ افراد بے حد وفادار اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں. یہ لوگ گھر بنانا جانتے ہیں. انہیں معلوم ہے کہ مکان کے کس گوشے کو کس طرح آرام دہ بنانا ہے. یہ لوگ مہمان نواز ہوتے ہیں اور ان کے دوست و احباب ان کا مہمان بننے کی خواہش کرتے ہیں.

ثور ایک مادی برج ہے

ثور ایک مادی برج ہے اور یہ ظاہری آنکھ سے دیکھی گئی چیزوں سے متاثر ہوتا ہے. مثلا بہت سی ثور خواتین کے لیے کوٹ عیاشی نہیں بلکہ ضرورت ہے. ان عورتوں کو ڈیزائننگ کا جنون ہوتا ہے. ان کو اپنے جسمانی خدوخال کا بھی بے حد فکر ہوتا ہے اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے ہر طرح کی کوشش کرتی ہیں.

یہ اکثر اوقات انتہائی خودغرضی کامظاہرہ کرتے ہیں اور اگر اپنی اس عادت پرضبط نہ کر سکیں تو پھر یہ جبل الطارق نہیں ہوتے صرف خود غرض ہوتے ہیں اور خود کو دوسروں سے علیحدہ کرلیتے ہیں. یہ اپنے جذبات کو بڑے تعمیری انداز میں استعمال کرتے ہیں مگر بعض اوقات اسی برج میں ہٹلر جیسےلوگ بھی پیدا ہوجاتے ہیں جو جذبات کا انتہائی منفی استعمال کرتے ہیں.

اس کے مزاج میں سکون نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی

ایک منفی ثور انتہائی سرد مہر, ظالم, تشدد پسند اور دوسروں کو اذیت دے کر لطف اٹھانے والا ہوتا ہے. یہ ہر وقت غصہ میں بھرا رہتا ہے اور اس کے مزاج میں سکون نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی. یہ لوگ کینہ پرور ہوتے ہیں اور حسد کی آگ میں جلتے ہوے کسی کو گولی مارنے سے بھی گریز نہیں کرتے.

ثور افراد اپنی فطرت کے اس تاریک پہلو سے بہت خوف زدہ رہتے ہیں. یہی خوف انہیں مادیت کی طرف دھکیل دیتا ہے. جہاں انہیں سوائے تباہی کےاور کچھ حاصل نہیں ہوتا. ان افراد میں پھلنے پھولنے کی خواہش یاارادہ بہت کم ہوتا ہے. ان کا مقصد کسی دوسرے کا سہارا ڈھونڈنا ہوتا ہے، تاکہ یہ اپنی ذات کی تکمیل کر سکیں، جسے وہ ادھورا سمجھتے ہیں.

ثور بڑے ذہین ہوتے ہیں

ثور بڑے ذہین ہوتے ہیں. وہ نظریات کو چباتے رہتے ہیں، ان پر غور و فکر کر کے ناپ تول کرتے رہتے ہیں. وہ بھرپور غور و فکر کرنے کے بعد ہی کسی نظریہ کو قبول کرتے ہیں یا کوئی فیصلہ کرتے ہیں. اس طرح ثور کو غصہ بھی بہت دیر میں آتا ہے لیکن ایک دفعہ ان کو غصہ آجائے تو پھر ان سے بچنا بپھرے ہوئے بیل کی ٹکر سے بچنے کے مترادف ہوتا ہے.

عام طور پر ثور افراد عوامی عزت و توقیر اور شہرت حاصل کرنے کی بجائے دولت اور کمائی کو زیادہ پسند کرتے ہیں. ان کو ایک ایسی پوزیشن چاہیے جس میں زیادہ کمائی ہو بے شک عزت کم ہو. وہ ایسی جگہ کو پسند نہیں کرتے جس میں عزت بہت زیادہ ہو لیکن دولت کم ملے. ثور افراد صرف اسی وقت شان و شوکت کو پسند کرتے ہیں جب ان کو یقین ہوجائے کہ اس کی وجہ سے ان کا بٹوہ بھی بھاری رہے گا.

بچوں کو پسند کرتے ہیں برج ثور مختصر جائزہ

ثور افراد بچوں کو پسند کرتے ہیں , لیکن ان کے ساتھ سخت رویہ اپناتے ہیں. رومان کے معاملے میں سنجیدہ اور شدید جذباتی ہو تے ہیں. یہ ایک دفعہ کسی کا لحاظ کر لیں تو ہمیشہ کے لیے کرلیتے ہیں.

فنکارانہ صلاحیت کی وجہ سے برج ثور کے اکثر افراد تھیٹررنگ منچ اور سکرین کی طرف چلے جاتے ہیں. یہ لوگ تجربات سے اس قابل بن جاتے ہیں کہ دوسروں کے کام, معاملات اور مقاصد کو فورا بھانپ لیتے ہیں. اچھی چیزیں خریدنے کے شوق میں بعض دفعہ یہ لوگ خرچ کرنے میں خبطی پن کا مظاہرہ کرنے لگتے ہیں. ان کو چاہیے کہ یہ عادت بنا لیں کہ خوشحالی کے زمانے میں اچھے اور مستحکم کاروبار میں سرمایہ کاری کریں.

ہر قسم کی تبدیلی کی مزاحمت کرتے ہیں

ثور افراد بہت سخت مزاج ہوتے ہیں. وہ ہر قسم کی تبدیلی کی مزاحمت کرتے ہیں کیونکہ اس میں انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے. وہ آہستہ آہستہ آگے بڑھنا چاہتے ہیں. اگر لوگ ان کو تیز چلنے کو کہیں تو یہ ان سے ناراض ہو جاتے ہیں. وہ اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ ان سے کہا جائےکہ فلاں کام کرو اور فلاں مت کرو. اور اگر وہ غلطی پر ہوں تو ان کو راہ راست پر لانا بہت مشکل ہوتا ہے.

ان کے اندر زبردست طاقت ہوتی ہے لیکن یہ جائز مقاصد کے لیے اس کو کبھی استعمال نہیں کرتے. اگر یہ اس طاقت کو ایک دفعہ استعمال کرلیں تو پھر ان کو اس کے استعمال کا مزہ آتا ہے. یہ اپنے مقصد کی طرف بڑی ہوشیاری سے آگے بڑھتے ہیں اور بڑی احتیاط سے کام لیتے ہوئے اپنی نظریں ہمیشہ ہدف پر جمائے رکھتے ہیں. ثور افراد محنتی، ذہین, اور مستقل مزاج ہونے کے علاوہ ہوشیار اور چاق و چوبند بھی ہوتے ہیں.

ہر کام آرام سے کرنے کے عادی ہوتے ہیں

یہ کسی کام کو کرنے کا ارادہ کرلیں تو اسے پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیتے ہیں. ثور افراد ہر کام آرام سے کرنے کے عادی ہوتے ہیں. یہ لوگ دوسروں کی ذمہ داریاں بھی اپنے سر لے لیتے ہیں. ہر کام میں مناسب منصوبہ بندی کرکے اس کا آغاز کرتے ہیں. ثور تصورات پر یقین رکھنے کی بجائےحقیقت پسند ہوتے ہیں اور ہر چیز کو حقیقی نظر سے دیکھتے ہیں.

یہ لوگ باطن کے صاف اور گفتگو کے سچے ہوتے ہیں. یہ آنے والے کل پر نظر رکھتے ہیں. اور مستقبل کی مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے بچت بھی کرتے ہیں. یہ لوگ گھر کے ہر فرد کا خیال رکھتے ہیں اور اس کی ضروریات پوری کرتے ہیں. ثور افراد کھانے پینے کے بے حد شوقین ہوتے ہیں اور نفیس کھانے پسند کرتے ہیں. ثور افراد کے اوپر چاند کے شدید اثرات پائے جاتے ہیں.

ضروری گزارش
تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

مزید شاعرانہ پوسٹ کے لئے ہماری پوسٹ پڑھیے
برج اسد مختصر جائزہ – اسد لوگ کیسے ہوتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Tags: ,

Ali

Ali

Leave a Reply

اقوال زریں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         اقوال زریں اردو میں پڑھنے کے لیے – حکمت کی باتیں – اچھی باتیں – اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – عظیم لوگوں کے اقوال و خیال خوبصورت ملاحظہ فرمائیںصوفی ارشادات و فرمان جو ہماری دنیا بدل سکتے ہیں. خوبصورت اقوال زرین جن سے روشنی […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری اقوال زریں پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا – امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ شیخ عبد القادر جیلانی


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے بھترین اردو اقوال زریں للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تازہ ترین اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ دن شاعری کی پوسٹ میں آج بہت ہی پیاری سی شاعری پیش خدمت ہے. شاعری سے آپ اپنے پیاروں کے سالگرہ کا دن مہکا سکتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تفریحی اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے لئے ہر طرح سے آپ وہاں تھے جہاں مجھے آپ کی ضرورت تھی ۔ اور میں بھی انشااللہ دکھ اور سکھ سبھی دنوں میں ہمیشہ آپ کے لئے موجود رہوں گا۔ سالگرہ مبارک ہو


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے          دوستوں کے لئے سالگرہ مبارکباد – زبردست تصاویر والی پوسٹ آپ کے دوست کے لئے میں سچے دل سے آپ سے محبت ، امید اور ہمیشہ کی خوشی کی خواہش کرتا ہوں۔ میرے سب سے پیارے دوست رہنے کی میں آپ کا بہت شکرگذار ہوں – […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میں آج اس پوسٹ میں کچھ وکھری سالگرہ مبارکباد خیالات کا انتخاب کر رہا ہوں جو کے سوشل میڈیا سائٹس پے مشھور ہیں . ہمارے کچھ ایسے بھی دوست ہوتے ہیں جو ذرا سے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں اور انکا انداز کچھ الگ سا وکھرا وکھرا اور منفرد ہوتا ہے خاص طور پر جب خوشی کا موقعا ہو تو ان کے پیغام کچھ الگ ڈھنگ سے آجاتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جنم دن مبارک دوست
دوست آج آپ کا جنم مبارک دن ہے دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو اور خوابوں کی تکمیل کے لئے سوچو اور انکی اسی لمحے تعبیر ہوجائے۔۔۔ آمین


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         شاعری سالگرہ دن کی – سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم اور خوبصورت دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھردیتا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ ہر سال تو آتی ہے لیکن آپ جیسے دوست زندگی میں صرف ایک ہی بار آتے ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ میری زندگی میں آئے ہیں۔ آپ کے بہت ہی خاص دن پر نیک خواہشات میری طرف سے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے انتظامات

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ مبارک کے پیغامات ان لوگوں کے لئے جو ہماری زندگی میں ایک خاص جگا رکھتے ہیں اور جب بھی ہم ان لوگوں کا سوچتے ہیں تو ہمارے دل سے ان کے لئے نیک خواھشات ابھرنے لگتی ہیں. ان لوگوں سے ہمارا تعلق بہت قریبی اور گہرا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Top