برج جدی مختصر جائزہ – جدی افراد کیسے ہوتے ہیں

برج-جدی-مختصر-جائزہ
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج جدی مختصر جائزہ کے لئے کافی کے برج جدی لوگ نارمل قد والے سنجیدہ، صابر، منتظم، محنتی حقیقت پسند اورعقل پسند ہوتے ہیں

دسمبر تا 20 جنوریتاریخ پیدائش
عملی، محنتی، منتظم، سیاستدان، روائتیخصوصیات
زحلحاکم سیارہ
ثور سنبلہموزوں برج
حمل سرطان میزانغیر موزوں برج
عقرب قوس دلو حوتقابل برداشت برج
جوزا اسدغیرجانبدار برج
SALGIRAH.PK

جدی افراد کیسے ہوتے ہیں

جدی افراد درمیانے اور چھوٹے قد کے ہوتے ہیں. ان کے بال سنہرے یا سیاہ ہوتے ہیں جنہیں وہ ہمیشہ صاف رکھتے ہیں.ان کی آنکھیں عمدہ قسم کی ہوتی ہیں. یہ مزاج کے لحاظ سے سست اور کم گو ہوتے ہیں لیکن گفتگو بڑی عمدگی سے کرتے ہیں.طبیعت کے لحاظ سے مہربان ہوتے ہیں

جدی لوگ بہت سنجیدہ ہوتے ہیں. اور جس کام یا معاملے میں مصروف ہوں اسے بڑی سنجیدگی سے لیتے ہیں. یہ افراد ہمت نہیں ہارتے اور ہر طرح کی مشکلات میں حوصلے اور صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں. یہ لوگ وقت کی اہمیت کو جانتے ہیں.جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ہو جاتا ہے کیونکہ یہ بالکل صحیح طریقے اختیار کرتے ہیں.جدی افراد انتہائی منؔظم، سخت، محنتی، پر عزم اور با ہمّت ہوتے ہیں اور اپنی ان خاصیتوں کے باعث نامور سیاست دان، تاجر اور سربراہ مملکت ہوتے ہیں

برج جدی مختصر جائزہ

جدی کا ذہن حقیقتاََ مادہ پرست ہوتا ہے. انہیں مختلف ممالک کی مختلف کرنسیوں کے نرخ کا پتہ ہوتا ہے اور یہ سونے کی عالمی منڈیوں کے اتار چڑھاؤ سے بھی واقف ہوتے ہیں. جدی اپنی جائیداد کی اپنے بچوں کی طرح حفاظت کرتے ہیں

جدی افراد معاملات کو کریدنے کے عادی نہیں ہوتے

یہ لوگ معاملات کو کریدنے کے عادی نہیں ہوتے بلکہ ایک سرسری نظر دوڑانے کے بعد انہیں نمٹا دیتے ہیں. جدی صحیح اور غلط کے فرق کو بخوبی سمجھتے ہیں لیکن جسے یہ ایک بار صحیح کہہ دیں، اسے غلط تسلیم کرنے پر کبھی تیار نہیں ہوتے. انہیں اپنی قابلیت اور مہارت کا احساس ہوتا ہے اور اس پر فخر کرتے ہیں. جن لوگوں میں قابلیت اور مہارت نہیں ہوتی. جدی افراد کبھی انہیں اپنا دوست نہیں بناتے

جدی افراد
جدی افراد

صرف مادی طاقت ہی جدی افراد کو متحرک نہیں کرتی

انہیں اپنے مقام اور رتبے کا بہت خیال ہوتا ہے. مادی فائدوں سے ان کا دل نہیں بھرتا. ان کی زندگی میں معیار کا بہت دخل ہوتا ہے کیونکہ ان کے مطابق معیار برقرار رکھنے کا بھی صلہ ملتا ہے. مادہ پرستی کے دلدادہ جدی افراد اپنے راستے کی مشکلات سے نہیں گھبراتے بلکہ ان مشکلات کو ختم کرنے کے بعد ان کی قابلیت اور صلاحیتیں مزید نکھر جاتی ہیں. تاہم صرف مادی طاقت ہی جدی افراد کو متحرک نہیں کرتی بلکہ محض اپنی خود کی تسکین کے لئے یہ متحرک ہو سکتے ہیں. لیکن ایسا صرف وہ لوگ کرتے ہیں جو ذہنی طور پر ناپختہ ہوتے ہیں اور اپنی خود کی تسکین کرتے کرتے ستم گر بن جاتے ہیں

جدی لوگ احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں

ذہنی طور پر پختہ جدی انتہائی حقیقت پسند اور عقل مند ہوتے ہیں.ان میں بڑی عاجزی ہوتی ہے. انہیں اپنے آپ کا بخوبی علم ہوتا ہے اور یہی انکی طاقت کی روشنی ہوتی ہے. دولت، اعلی درجہ کی ملازمت، شہرت، جسمانی تحفظ اور جذباتی تسکین کو یہ بے حد اہمیت دیتے ہیں. جدی لوگ خود کو دنیا کا دھتکارا ہوا انسان خیال کرتے ہیں. اس لئے یہ جان توڑ کر محنت کرتے ہیں

یہ احساس کمتری میں مبتلا ہوتے ہیں. جدی افراد ہر کام میں سب سے آگے رہتے ہیں. اگر ان کو گھر میں ان کے مزاج کا آدمی مل جائے یا ساتھی مل جائے تو یہ گھریلو زندگی کو بے حد پسند کرتے ہیں. جدی افراد کو ایک ایسے کام کا انتخاب کرنا چاہیے جس کو ان کا ذہن اور جسم برداشت کر سکے اور یہ اپنی صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کر سکیں. ان لوگوں میں مالیات اور انتظامی عہدوں کے لئے ایک خاص ملکہ پایا جاتا ہے. یہ اپنے مالکان کے وفادار رہتے ہیں

برج جدی مختصر جائزہ مزید جانئے

جدی افراد ہر کام کو بڑی آسانی سے کر لیتے ہیں کیونکہ ان میں ہمت و استقلال بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے یہ ترقی کی منازل طے کرتے ہیں.یہ بڑے وقار سے اپنی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور وہ سماجی حلقوں میں بڑے سرگرم ہوتے ہیں.ان کی جذباتی حساسیت اور ذہنی متلون مزاجی اور معمولی باتوں پر افسوس کرنا ان کی سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں.یہ دل کے بڑے سخت ہوتے ہیں اور دوستوں کا بڑا خیال رکھتے ہیں.

برج جدی مختصر جائزہ: محبت میں بھی جائیداد کی مانند حق ملکیت جتاتے ہیں

جہاں تک رومان اور محبت کا تعلق ہے، ان کی فطرت بڑی پیچیدہ ہوتی ہے. جدی کو ازدواجی تعلقات کا شوقین خیال نہیں کیا جاتا. جدی افراد میں ایک خاص قسم کی بے رحمی پائی جاتی ہے.جس کی وجہ غالباََ ضرورت سے زیادہ حوصلہ کا مظاہرہ ہے. وہ امن پسند اور کاروباری قسم کے آدمی کہلانا پسند نہیں کرتے. یہ اپنی شریک حیات کو اپنے قابو میں رکھتے ہیں. وہ محبت میں بھی جائیداد کی مانند حق ملکیت جتاتے ہیں. یہ ظاہری طور پر غیر جمہوری نظر آتے ہیں لیکن داخلی طور پر پیار و محبت کی شدید خواہش رکھتےہیں. اگر ان کو یہ چیزیں حاصل نہ ہوں ، جس میں خود ان کا زیادہ قصور ہوتا ہے تو وہ خود کو تنہا اور شکست خوردہ محسوس کرنے لگتے ہیں.

یہ لوگ بجلی کی طرح دوسروں کی کمزوروں کو دیکھ لیتے ہیں

ان کا ذہن ہر وقت حالات سے فائدہ اٹھانے کے لئے تیار رہتا ہے. یہ شازو نادر ہی سازشی ہوتے ہیں. جدی لوگ بجلی کی طرح دوسروں کی کمزوروں کو دیکھ لیتے ہیں اور پھر ان کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں. یہ سخت محنت کا کام کرنے کے قائل نہیں ہوتے.
جدی افراد دیکھنے میں صاف ستھری اور دل کش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں. یہ آسانی سے مشتعل نہیں ہوتے اور ہنگامی حالات میں اپنا حوصلہ برقرار رکھتے ہیں.

برج جدی مختصر جائزہ: بزدلی کسی احساس کمتری کی وجہ سے نہیں ہوتی

ان کی بزدلی کسی احساس کمتری کی وجہ سے نہیں ہوتی، بلکہ ان لوگوں کی سنجیدہ فطرت کے باعث پیدا ہو جاتی ہے. یہ عمومی طور پر بے حد حساس ہوتے ہیں. یہ اپنے خیالات کا بڑی تیزی سے اظہار کرتے ہیں. اور ان کو خود معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں.

یہ حساس محتاط اور محبت کرنے میں تھوڑے سے بزدل ہوتے ہیں لیکن جس سے محبت کرتے ہیں اس کے وفادار بن کر رہتے ہیں. ان کے خیالات بہت بلند ہوتے ہیں بعض اوقات یہ بڑی محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن اکثر اوقات محتاط اور لا تعلق بنے رہتے ہیں. اس کی وجہ سے محبوب اور ان کے درمیان غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے.ان کا محبوب ایک آئیڈیل ہوتا ہے یہ جس سے محبت کرتے ہیں اس کے بارے میں یہ بڑے خود غرض بھی ہوتے ہیں.

ان کو عجلت پسندی سے کام کرنا پسند نہیں ہوتا

شادی کے بعد ان لوگوں کی قوت اظہار میں ااضافہ ہو جاتا ہے. وہ زندگی کے روشن پہلو سے لطف اندوز ہوتے ہیں. جدی افراد وقت کی قدر و قیمت سے واقف ہوتے ہیں اور یہ بڑے صبرو تحمل سے کام کرتے ہیں. ان کو عجلت پسندی سے کام کرنا پسند نہیں ہوتا. جدی افراد بعض خامیوں اور خوبیوں سمیت ہر لحاظ سے کامیاب انسان ثابت ہوتے ہیں

ضروری گزارش
تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

مزید اپنا برج معلوم کرنا کے لئے ہماری پوسٹ پڑھیے برج قوس مختصر جائزہ – قوس افراد کیسے ہوتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Tags:

Ali

Ali

Leave a Reply

مقبول اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان مبارک ! اس رمضان مبارک میں ، اللہ آپ کی تمام تر مشکلات کو آسان اور معاف فرمائے. آپ کو اپنی بے پناہ برکتوں و نعمتوں سے نوازے۔ میری دعا ہے کے ہم سب اس مقدس مہینے کو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے گزاریں۔


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال زریں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یادگار اقوال زریں یہ کچھ بلیغ و نفع منداور پرحکمت اوراصول قواعد کے جامع کلمات واقوال ہیں. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان سے بیشمار نفع نصیب فرماۓ. آمین
آپ مزید کلمات واقوال کی رغبت رکھتے ہیں تو ہمیں اطلاع دیں تاکہ ہم مزید اورجمع کرسکیں ، اللہ تبارک وتعالی سب سے بہتر بخشنے والا ہے. سنہری اسلامی اقوال زرین تصاویر ساتھ پڑھیے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         اقوال زریں اردو میں پڑھنے کے لیے – حکمت کی باتیں – اچھی باتیں – اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – عظیم لوگوں کے اقوال و خیال خوبصورت ملاحظہ فرمائیںصوفی ارشادات و فرمان جو ہماری دنیا بدل سکتے ہیں. خوبصورت اقوال زرین جن سے روشنی […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری اقوال زریں پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا – امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ شیخ عبد القادر جیلانی


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے بھترین اردو اقوال زریں للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تازہ ترین اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان مبارک ! اس رمضان مبارک میں ، اللہ آپ کی تمام تر مشکلات کو آسان اور معاف فرمائے. آپ کو اپنی بے پناہ برکتوں و نعمتوں سے نوازے۔ میری دعا ہے کے ہم سب اس مقدس مہینے کو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے گزاریں۔


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تفریحی اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بلیاں ڈراموں سے بھری مخلوق – کتے اور بلی کا موازنہ کیا جائے تو آسانی سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلیاں بہت نخرے والی اور ڈرامائی جانور ہوتی ہیں – بلیوں کے بارے میں دلچسپ حقائق


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے لطیفے سالگرہ کے کیک اور تحفے کی طرح ہوتے ہیں۔ لہذا سالگرہ کے بہترین تحائف کے ساتھ ، ذیل شگوفوں کے انتخاب میں سے کوئی لطیفہ منتخب کر کے اپنے احباب کے ساتھ بانٹیے . یہ یقینی طور پر آپ کے پاس سالگرہ کے بہترین لطیفے ہونگے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خرگوش کی سالگرہ – ہم امید کرتے ہیں یہ نظم آپ کو بہت پسند آئی ہوگی. یہ ویب سائٹ اردو میں سالگرہ کے پیغامات کا انٹرنیٹ پر موجود سب سے بڑا ذخیرہ ہے جہاں پر سالگرہ کے پیغامات اور نیک خواھشات کی دعا کو ہماری ٹیم خود تخلیق کرتی ہے اور ویب سائٹ کا مواد ہماری اپنی تخلیق ہوتا ہے. ہان البتہ شاعرانہ تخیل میں ہم کافی حد تک ہم دوسرے ذخیروں سے لطف انداز ہوکر آپ کے ساتھ بانٹ دیتے ہیں اور ہماری ویب سائٹ پر موجود تصاویر ہماری اپنی کاوش ہوتی ہیں. مطلب یہ کے ہمارا نناوے فیصد مواد ذاتی اور تخلیقی ہوتا ہے.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خوشگوار سالگرہ مبارک – میرے بھائی کو سالگرہ کی مبارکبادیں کہنا یا لکھنا آج ہماری پوسٹ کا عنوان ہیں۔ کسی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد دینا اس جدید دور میں فطری طور پر ایک لازمی روایت بن چکی ہے۔ بعض اوقات بہت سارے خوبصورت اختیارات کے ساتھ ، خاص طور پر سالگرہ والے لڑکے یا لڑکی کی سالگرہ کی کامل خواہشات تلاش کرنا مشکل معلوم ہوتا ہے۔


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے انتظامات

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ کس کو کہتے ہیں ؟ سالگرہ کا دن اس دن کی برسی جس دن کوئی شخص یا جدید اصلاح میں کوئی چیز وجود میں آئی یا پیدا ہوا تھا / تھی. عام طور پر اسے جشن منانے اور تحائف دینے کے موقع کے طور پر سمجھا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Top