برج دلو مختصر جائزہ – دلو افراد کیسے ہوتے ہیں؟

برج دلو کا مختصر جائزہ
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

برج دلو مختصر جائزہ

برج دلو مختصر جائزہ – دلو افراد معتبر، انتہائی قابل، ترقی پسند، تخلیقی ذہن اور روشن نظریات کے مالک ہوتے ہیں. دلو لوگ نہ تو بہت فضول خرچ ہوتے ہیں اور نہ ہی بہت زیادہ کنجوس . دلو لوگ عموماً جسمانی لحاظ سے پتلے ہوتے ہیں. ان افراد کا نظریہ ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنا بہت بڑی نیکی اور عبادت ہے. یہ پوری انسانیت کے لیے ایک بے لوث ہمدرد اور خدمت کے دیوتا بن کر ابھرتے ہیں. انسانیت کی خدمت کرنے والے بے شمار عظیم لوگ دلو تھے. برج دلو افراد جذباتی طور پر غیر جانبدار ہوتے ہیں اور دل کی بات چھپا لیتے ہیں. یہ جذبات سے زیادہ عقل سے کام لیتے ہیں اور محبت کرتے وقت بھی اپنے جذبات کو دماغ کے فلٹر سے گزارتے ہیں

21 جنوری تا 18 فروریتاریخ پیدائش
زحل اور یورینسحاکم سیارہ
غیرروائتی، خودمختار، آرٹسٹ، تخلیقی، بے غرض، مخلصخصوصیات
جوزا میزانموزوں برج
برج ثور اسد عقربغیر موزوں
برج حمل قوس جدی حوتقابل برداشت
برج سنبلہ سرطانغیرجانبدار
salgirah.pk

دلو افراد کیسے ہوتے ہیں؟

دلو افراد معتبر، انتہائی قابل، ترقی پسند، تخلیقی ذہن اور روشن نظریات کے مالک ہوتے ہیں. یہ اپنے وقت سے بہت آگے ہوتے ہیں. یہ بڑے زیرک اور معاملہ فہم ہوتے ہیں اور اپنے معاملات میں نہ تو کسی کا سہارا لیتے ہیں اور نہ ہی کسی کی مدد طلب کرتے ہیں. ان کا دماغ بڑی تیزی سے کام کرتا ہے. دلو افراد جب کوئی منصوبہ بناتے ہیں تو اسے مکمل کرکے ہی دم لیتے ہیں. یہ اپنے خوابوں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں. ان کے منصوبوں میں ناممکن کا لفظ نہیں ہوتا. اسی لیے انہیں زندگی میں کبھی ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا. ہر نوجوان دلو کے اندر ایک ثابت قدم بچہ موجود ہے اور یہ بچہ جب معاملات اپنے ہاتھ میں لیتا ہے تو پھر کامیابیاں ان کے قدم چومتی ہیں

دلو لوگ عموماً جسمانی لحاظ سے پتلے ہوتے ہیں. ان کے چہرے پر ان کی مسکراہٹ بہت سجتی ہے. یہ بڑے متحرک لوگ ہوتے ہیں اور تیز تیز چلتے ہیں. ان کے چہرے سے کسی حد تک مغرور ہونے کا تاثر بھی ملتا ہے، مگر یہ مغرور نہیں ہوتے

دلو افراد کیسے ہوتے ہیں
دلو افراد کیسے ہوتے ہیں


انفرادیت پسند


دلو آزادی اور انفرادیت کا برج ہے. یہ اپنے اصولوں پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرتے، بلکہ حالات کو سازگار بنانے کے لیے کوشش کرتے ہیں. اگر کسی سمت چل پڑیں تو بڑی مشکل سے راستہ تبدیل کرتے ہیں. یہ اپنے نظریات کے ساتھ وابستہ رہتے ہیں اور انہیں اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں. ان کے پاؤں زمین پر نہیں ٹکتے، کسی کی بات نہیں سنتے اور نہ ہی مناسب جواب سے ان کی تسلی ہوتی ہے

اپنی ذہانت سے فائدہ اٹھانے کے لیے دلو افراد کو چاہیے کہ وہ اونچی اڑان چھوڑ کر نیچے زمین پر آجائیں اور اپنےاندر کی طاقت کو شعوری طور پر استعمال کرنا سیکھیں. دلو کو یاد رکھنا چاہیے کہ جنت اور دوزخ کے درمیان والی جگہ زمین ہے جس کی اپنی حدود ہیں اور انہی حدود کے اندر رہ کر انہیں کام کرنا ہے. لہذا اپنی طاقت کو بے رحم لوگوں کے ساتھ لڑائی کرنے میں ضائع نہ کریں. بلکہ انہیں اپنا دوست بنائیں اور اپنی ذہانت سے انہیں بے بس کر دیں


برج دلو مختصر جائزہ – دوستی اور محبت


اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دلو محبت کرنے والے لوگ ہوتے ہیں اور جذباتی اور رومان پسند لوگوں کو اپنی طرف راغب کرلیتے ہیں. لیکن ان کے عاشق یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ محبوب کی بجائے بہترین دوست بن سکتے ہیں.اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں جذبات کا مظاہرہ کرنے یا اپنی محبت کی نمائش کرنے کی عادت نہیں ہوتی. دراصل جب یہ محبت کرتے ہیں تو اس کا اظہار ذرا مختلف طریقہ سے کرتے ہیں. دلو افراد قابل اعتماد اور ہر لحاظ سے ایماندار ہوتے ہیں. یہ زندگی کے کسی موڑ پر بھی کسی سے دھوکہ نہیں کرتے

برج دلو کا مختصر جائزہ
برج دلو کا مختصر جائزہ


دلو افراد جذباتی طور پر غیر جانبدار ہوتے ہیں اور دل کی بات چھپا لیتے ہیں. یہ جذبات سے زیادہ عقل سے کام لیتے ہیں اور محبت کرتے وقت بھی اپنے جذبات کو دماغ کے فلٹر سے گزارتے ہیں. اکثر انہیں اپنے اور دوسروں کے جذبات کے بارے میں آگاہی نہیں ہوتی. مثالی قسم کے دلو افراد کسی شخص کو خوش کرنے کے لیے اپنے جذبات کچل دیتے ہیں، اور اپنی آزادی ختم کر دیتے ہیں جو کہ ان کے لیے بے حد اہم ہوتی ہے. دلو افراد کو اپنی محبت کی زندگی میں جس خوبی کو پیدا کرنا چاہیے وہ گرم جوشی، سخاوت، جذبات اور ہنسی مذاق کی عادت ہے


فیملی تعلقات


دلو افراد اپنے رشتوں کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرتے ہیں. گھریلو معاملات میں ان میں یہ رجحان پایا جاتا ہے کہ وہ کسی سے مفاہمت نہیں کرتے. یہ بدلتے مزاج کے مالک ہوتے ہیں.اور زندگی کے دوسرے شعبوں کی پابندیوں کی طرح خاندانی رکاوٹوں کو بھی پسند نہیں کرتے. یہ ایک اچھا گھر بنانا پسند کرتے ہیں. ان کا گھر عام طور پر جدید طرز کا ہوتا ہے


انسانیت کی خدمت

سرکش نوجوان کی توبہ


دلو افراد کا نظریہ ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنا بہت بڑی نیکی اور عبادت ہے. یہ پوری انسانیت کے لیے ایک بے لوث ہمدرد اور خدمت کے دیوتا بن کر ابھرتے ہیں. انسانیت کی خدمت کرنے والے بے شمار عظیم لوگ دلو تھے. انہوں نے اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے بڑی جانفشانی، حوصلے اور مستقل مزاجی سے کام کیا اور نتیجے کے طور پر وہ اپنی زندگی اور معاشرے میں جو تبدیلیاں لانا چاہتے تھے، انہیں لانے میں کامیاب ہوئے


دولت


پیسے کے معاملہ میں دلو ٹھنڈے دماغ کا مالک اور معقولیت پسند ہوتا ہے. دلو کے لیے دولت اس لیے اچھی ہوتی ہے کہ یہ ان کا ہر کام کرسکتی ہے. یہ نہ تو بہت فضول خرچ ہوتے ہیں اور نہ ہی بہت زیادہ کنجوس. دولت حاصل کرنے کے لیے دلو افراد سائنسی اصولوں سے کام لیتے ہیں. ان کو ہنگامہ آرائی کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی


صحت

خوش قسمتی سے ان کی قوت مزاحمت بہت طاقتور ہوتی ہے. بیماری کی حالت میں ان کی خود اصلاحی کا جذبہ ان کے کام آجاتا ہے. اور یہ جلد تندرست ہو جاتے ہیں.

ہمیں فیس بک پیج پر فالو کیجئے تاکے تازہ پوسٹس آپ کو بروقت مل سکیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Tags:

Ali

Ali

Leave a Reply

مقبول اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

شب معراج مبارک
آج پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ سالگرہ پی کے ادارہ کی طرف سے سب کو شبِ معراج مبارک


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال زریں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یادگار اقوال زریں یہ کچھ بلیغ و نفع منداور پرحکمت اوراصول قواعد کے جامع کلمات واقوال ہیں. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان سے بیشمار نفع نصیب فرماۓ. آمین
آپ مزید کلمات واقوال کی رغبت رکھتے ہیں تو ہمیں اطلاع دیں تاکہ ہم مزید اورجمع کرسکیں ، اللہ تبارک وتعالی سب سے بہتر بخشنے والا ہے. سنہری اسلامی اقوال زرین تصاویر ساتھ پڑھیے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         اقوال زریں اردو میں پڑھنے کے لیے – حکمت کی باتیں – اچھی باتیں – اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – عظیم لوگوں کے اقوال و خیال خوبصورت ملاحظہ فرمائیںصوفی ارشادات و فرمان جو ہماری دنیا بدل سکتے ہیں. خوبصورت اقوال زرین جن سے روشنی […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری اقوال زریں پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا – امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ شیخ عبد القادر جیلانی


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے بھترین اردو اقوال زریں للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تازہ ترین اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ ویب سائٹ کے قارئین پوری دنیا میں موجود ہیں جو مختلف عقیدوں سے تعلق رکھتے ہیں مگر ہمیشہ ہمیں اپنی محبتوں اور دعا میں شریک رکھتے ہیں. دنیا بھر میں 300 ملین سے زیادہ افراد نوروز مناتے ہیں – اوران لوگوں نے 3،000 سال سے زیادہ عرصہ تک عید نوروز جشن جمشیدی منایا ہے – بلقان سے بحیرہ اسود کے طاس سے وسطی ایشیاء تک اور مشرق وسطی سے لے کر دیگر مقامات تک یہ جشن منایا جاتا ہے. سالگرہ ادارہ عید نوروز جشن جمشیدی منانے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے – سال نؤ بہت بہت مبارک ہو


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تفریحی اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے لطیفے سالگرہ کے کیک اور تحفے کی طرح ہوتے ہیں۔ لہذا سالگرہ کے بہترین تحائف کے ساتھ ، ذیل شگوفوں کے انتخاب میں سے کوئی لطیفہ منتخب کر کے اپنے احباب کے ساتھ بانٹیے . یہ یقینی طور پر آپ کے پاس سالگرہ کے بہترین لطیفے ہونگے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خرگوش کی سالگرہ – ہم امید کرتے ہیں یہ نظم آپ کو بہت پسند آئی ہوگی. یہ ویب سائٹ اردو میں سالگرہ کے پیغامات کا انٹرنیٹ پر موجود سب سے بڑا ذخیرہ ہے جہاں پر سالگرہ کے پیغامات اور نیک خواھشات کی دعا کو ہماری ٹیم خود تخلیق کرتی ہے اور ویب سائٹ کا مواد ہماری اپنی تخلیق ہوتا ہے. ہان البتہ شاعرانہ تخیل میں ہم کافی حد تک ہم دوسرے ذخیروں سے لطف انداز ہوکر آپ کے ساتھ بانٹ دیتے ہیں اور ہماری ویب سائٹ پر موجود تصاویر ہماری اپنی کاوش ہوتی ہیں. مطلب یہ کے ہمارا نناوے فیصد مواد ذاتی اور تخلیقی ہوتا ہے.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے انتظامات

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ کس کو کہتے ہیں ؟ سالگرہ کا دن اس دن کی برسی جس دن کوئی شخص یا جدید اصلاح میں کوئی چیز وجود میں آئی یا پیدا ہوا تھا / تھی. عام طور پر اسے جشن منانے اور تحائف دینے کے موقع کے طور پر سمجھا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Top