بلیاں ڈراموں سے بھری

بلیاں بہت ہی نخرے والی اور ڈرامائی قسم کی جانور ہوتی ہیں

خلوص کا اظہار کیجئے

بلیاں آج ہماری میری پوسٹ کا عنوان ہے. بلیاں تقریبا گھروں میں پائی جاتی ہیں. یہ ایسا پالتو جانور ہے جسے بچے اور خواتین زیادہ پسند کرتی ہیں. بلیوں کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق بھی آپ قارئین کے لئے پیش کر رہے ہیں. امید ہے کے یہ پوسٹ آپ کی دلچسپی کا سبب بنے گی. علاوہ ازیں ہمارے فیس بک پیج پر تازہ پوسٹس پڑھنا نا بھولیے گا. یہ پوسٹ یا سالگرہ ویب سائٹ کی جتنی بھی پوسٹس گر ممکن ہو اپنے حلقہ احباب کے ساتھ ضرور بانٹیں . اس سے ہم کو آپ کی طرف سے مطلوبہ تعاون ملتا رہے گا اور ہماری حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی. شکریہ

اگر کتے اور بلی کے درمیان موازنہ کیا جائے تو ہم آسانی سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلیاں بہت ہی نخرے والی اور ڈرامائی قسم کی جانور ہوتی ہیں

بلیاں بہت ہی نخرے والی اور ڈرامائی قسم کی جانور

اور یہ بھی حقیقت ہے کہ کہ اس دنیا میں میں جو جانور گھر میں پالے جاتے ہیں جسے ہم پالتو جانور کہتے ہیں ان میں بلیوں کا شمار صف اول میں ہوتا ہے

گھروں میں پالے جانے والے پالتو جانوروں کی فہرست میں مقبولیت کا اضافہ ہمیشہ بلیوں کے پلے پڑا ہے

بلیوں کے پالنے کا رجحان

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ لڑکوں کی بنسبت لڑکیوں میں پالتو جانوروں میں بلیوں کے پالنے کا رجحان اور شوق زیادہ پایا جاتا ہے

ایک زمانہ تھا جب مصر میں بلیوں کو خدا کا درجہ جاتا تھا. تب مصر پر فرون حکومت کرتے تھے. باقاعدہ ان کی عبادت کی جاتی تھی. بلیوں کی نفاست و نزاکت دیکھ کر لگتا ہے وہ اپنے پرانے سنہری ایام نہیں بھولیں. انکا ٹھان بان ناز نخرے شہزادیوں اور ملکاؤں سے کم نہیں ہوتا
آج بھی بلیاں وہ دن نہیں بھولے. وہ اپنے زمانے کی حسین یادیں جنم جنم اورھر دور یاد کرتی آ رہی ہیں

ایک زمانہ تھا جب مصر میں بلیوں کو خدا کا درجہ جاتا تھا. تب مصر پر فرون حکومت کرتے تھے. باقاعدہ ان کی عبادت کی جاتی تھی. بلیوں کی نفاست و نزاکت دیکھ کر لگتا ہے وہ اپنے پرانے سنہری ایام نہیں بھولیں. انکا ٹھان بان ناز نخرے شہزادیوں اور ملکاؤں سے کم نہیں ہوتا
آج بھی بلیاں وہ دن نہیں بھولے. وہ اپنے زمانے کی حسین یادیں جنم جنم اورھر دور یاد کرتی آ رہی ہیں

وہ آپ سے شرارتیں ایسے کرتی ہے جیسے آپ کی شریک حیات ہوں. آپ کے ہمیشہ قریب رہتی ہیں. آپ کو یہ فیل کرواتی ہیں جیسے وہ آپ کے سوا بلکل بھی ادھوری ہیں. وہ کبھی کبھار یہ بھی بانور کرواتی ہیں کے ہم کتنی وفادار ہیں
مجھے تو کچھ یوں بھی محسوس ہوتا ہے جلن و رشک کا مادہ بلیوں میں دوسرے جانوروں کی نسبت قدرے زیادہ ہی ہے

بلیاں
بلیاں

اس میں کوئی شک بھی نہیں کے وہ خوبصورت ہوتی ہیں

بلیوں کے بارے میں دلچسپ حقائق

بلیوں کے ہر کان میں 32 عضلات ہوتے ہیں۔

بلیاں
بلیاں

کبھی تعجب انگیزی سے سوچا ہے کہ “یہ بلیوں اور کتوں کی بارش ہو رہی ہے” کا فقرہ کہاں سے آیا ہے؟ 17 ویں صدی میں ، بہت سے بے گھر بلیاں اور کتے انگلینڈ کی سڑکوں پر ڈوبتے اور تیرتے نظر آے تب یہ انگریزی محاورہ تخلیق ہوا

بلیاں اکثر لوگوں اور فرنیچر کے خلاف اپنی خوشبو ڈالنے اور اپنے علاقے کو نشان زد کرنے کے لئے رگڑتی ہیں۔ وہ اس طریقے سے کرتے ہیں ، جس طرح کتے کرتے ہیں

روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع ہرمیٹیج میوزیم کی بنیادوں پر اتنی بلیوں کی موجودگی ہے کہ اس میں “بلیوں کا پریس سکریٹری” کام کرتا ہے۔

بلیوں کو دن میں اٹھارہ گھنٹے تک نیند آتی ہے ، لیکن انسانوں کی طرح گہری نیند نہیں. وہ جلدی سے سو جاتی ہیں ۔ اور وقفے وقفے سے جاگ کر یہ چیک کرتی ہیں کہ ان کا ماحول اب بھی محفوظ ہے یا نہیں۔

بلیاں ہماری دنیا کے مشہور پالتو جانوروں میں سے ایک ہیں۔

لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ بلیوں سے محبت کرتی ہیں۔

ہماری دنیا میں پانچ سو ملین سے زیادہ گھریلو بلیاں ہیں۔

ہم ، انسان اور بلیوں کا تعلق قریب دس ہزار سال سے ہے۔

بلیاں

بلیاں – بلیوں کآ نادری دور فرون کے زمانے میں تھا

بلیوں کو ایک دن میں اوسطا ١٣ سے 14 گھنٹوں تک توانائی کے تحفظ کے لئے سونا ہوتا ہے۔

بلیوں کا جسم لچکدار جسم ہوتا ہے تا کے چوہوں اور چوہیوں جیسے چھوٹے جانوروں کے شکار کے لئے آسانی سے ڈھل جانے ۔

انگریزی میں بلیوں کے ایک گروپ کے لئے کلوڈر(clowder) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ، نر بلی کو ٹام (Tom) کہتے ہیں ، خاتون بلی کو مولی (molly ) یا ملکہ (Queen ) کہتے ہیں جبکہ جوان بلیوں کو بلی کے بچے (Kitten) کہتے ہیں۔

عام طور پر ، گھریلو بلیوں کا وزن لگ بھگ 8 پونڈ 13 آونس (4 کلوگرام) سے 5 کلو گرام ہوتا ہے۔

بلیاں – دیکھنے کی طاقتورصلاحیت

ریکارڈ میں سب سے بھاری گھریلو بلی 46 پونڈ تقریباً 21.297 کلوگرام تھی ۔

بلیوں کو بہت جان لیوا اور شکاری مانا جاسکتا ہے

رات میں دیکھنے کی طاقتورصلاحیت انسانوں کے بنسبت بلیوں کو چھ گنا زیادہ ہوتی ہے

بلیوں میں بھی بہترین سماعت ہوتی ہے اور بو کو محسوس کرنے کی زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے

بڑی عمر کی بلیاں کبھی کبھی نوجوان یا کمسن بلیوں پر ایویں ہی رؤب جھاڑتی پھرتی ہیں ۔

گھریلو بلیوں کو کھیلنا پسند ہے ، خاص طور پر اپنے بچوں کے ساتھ. یہ سچ ہے . انہیں کھلونوں کا پیچھا کرنا اور نوٹنکی والی لڑائی پسند ہوتی ہے۔ بلی کا بچوں کے ساتھ یا درمیان لڑائی لڑنا اصل میں، ان کے لئے شکار اور لڑائی کے لئے مہارت حاصل کرنے کی مشق کرنے کا طریقہ ہوسکتا ہے۔

اوسطا بلیاں تقریبا 12 سے 15 سال تک زندہ رہتی ہیں۔

بلیوں کا خود کو صاف رکھنے کے لئے زیادہ وقت اپنے جسم پر قدرتی ڈیزائن والی لکیروں پر خرچ ہوتا ہے۔

گھریلو بلیوں کو اکثر کیڑوں اور مقامی جانوروں کے لئے خطرہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

.


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply