آج کی سالگرہ پوسٹ کا ٹاپک ہے رومینٹک سالگرہ مبارک ٹیکسٹس محبوب کے لئے. اِس سالگرہ مبارک پوسٹ پر آپ کو اچھی پوئٹری ، لو قوٹز ، اینڈ پیاری باتیں پڑھنے کو میلینگیں . اُرْدُو سالگرہ مبارک كے میسیج کے لیے سالگرہ ویب سائٹ وزٹ کریں .
بس اتنی محبت کافی ہے
تم ہنس کے ملو پھولوں کی طرح
دن رات کٹیں خوابوں کی طرح
آوارہ ہوا لہرا کے چلے
لہرا کے چلے جب شام ڈھلے
اک پیڑ تلے تم ہنس کے ملو
بس اتنی محبت کافی ہے
تم ساتھ رہو سانسوں میں رہو
تم پاس رہو بانہوں میں رہو
تم دِل میں رہو دھڑکنوں کی طرح
خوابوں میں رہو یادوں کی طرح
بس اتنی محبت کافی ہے

مزیدار پیار کی کہانی:
لڑکا
میرے پاس اپنے دوست جیسی کار تو نہیں پر تمہیں اپنی پلکوں پہ بٹھا کے گھماون گا
میرے پاس اس جیسا بڑا بنگلہ تو ںہیں پر تمہیں اپنے دِل میں جگہ دوںگا !
میرے پس اس جتنے پیسے تو ںہیں پر میں محنت مزدوری کر کے تمھیں کھلآؤنگا .
اور تمہیں کیا چاہیے ؟
لڑکی :
دماغ مت کھا !
دوست کا نمبر بتا .. ہاہا
رومینٹک سالگرہ مبارک ٹیکسٹس
آج بھی اس سے ملنے کو دِل چاہتا ا ہے
پاس بیٹھ کے بات کرنے کو دِل چاہتا ہے
اتنا حَسِین تھا اس کا آنسو پونچھنے کا انداز
کہ آج پھر رونے کو دِل چاہتا ہے
لاکھ بھلانے سے بھی نا بھول سکو گی تم
میں پیار ہی تم سے اتنا کر جاؤں جا
کسی كی چاہت میں دُنیا بھلا دینا آسان ہے مگر اپنی بریانی کی پلیٹ سامنے والے کو دینا بڑا مشکل ہے
میرے خوابوں میں، تم میری زندگی ہو۔ میری زندگی میں تم اک خواب ہو..!!
خالص اور مکمل غم اتنا ہی ناممکن ہے جتنی خالص اور مکمل خوشی۔
لیو ٹالسٹائی
بس یاد رکھنا میں تم سے ہمیشہ اور ہمیشہ محبت کروں گا۔
تم وہی ہو جس کا میں نے خواب دیکھا تھا۔
جس سے مجھے ہر دن کے ہر لمحے پیار کرنے کی ضرورت ہے۔
عورتیں پھلوں کی طرح ہوتی ہیں۔ ہر عورت کا اپنا منفرد ذائقہ اور رنگ ہوتا ہے۔
تشویش مردوں کے ساتھ ہے… وہ فروٹ چاٹ پسند کرتے ہیں۔