تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے

خلوص کا اظہار کیجئے

سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے

سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے کم نہی ہوتا!

سالگرہ دن کا تحفہ
سالگرہ دن کا تحفہ

اس دن ہم چاہتے ہیں کہ سب سے زیادہ اچھے طریقے سے اس دن کو منائیں ، اس لئے اس دن ہمیں بہت سارہ تجسس ہوتا ہے کہ ہم ایسی نیک خواہشات کو پیش کریں جن سے سامنے والے کا دل باغ باغ ہوجائے اور زندگی بہت خوشیوں سے بھر جائے اور اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ اپنے پیاروں کو اس دن ایسی نیک خواہشات کے ساتھ پیغامات بھیجیں جو سب سے انمول ہو نرالے ہوں اور نمایاں ہو

مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

سوچتے ہیں کہ ہم اس کے لئےایسا تحفہ دیکھیں جو الگ ہو اور خاص ہو اور ہمارا تحفہ تھوڑا سا ہٹ کے ہو اور ہم اس کوشش میں لگ جاتے ہیں

ہم مختلف ویب سائٹس دیکھتے ہیں فیس بک اور دیگر سوشل سائیٹس پر جاکر ہم بہت ساری پوسٹ دیکھتے ہیں اورتحفے کے آئیڈیا کو تلاش کرتے ہیں لیکن ہم پھر بھی سہی سے سمجھ نہیں پاتے کہ کیا اپنے پیارے کو تحفے میں دیں.

ہمارے دل میں ایک خیال آتا ہے کے سالگرہ والے انسان کوتحفے میں سونادیں یا چاندی کا کوئی تحفہ یا کوئی بیش بہا ہیرا . کبھی کسی کو مہنگے تحفے کے لئے جیب اجازت دیتی ہے تو کسی کو نہیں بھی دیتی لیکن اکثر تحفہ خریدتے وقت ہم پھر بھی دل سے مطمئن نہیں ہوتے کے شاید ہم سے کچھ رہ گیا ہے .

تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

آخر کار ہم کوشش کرتے ہیں اور پھر ایسا تحفہ تلاش کر پتے ہیں جو ہمیں خاطر خواہ حد تک مطمئن کرتا ہے ک شاید ہمیں اچھا تحفہ ملگیا ہے اور وہ ہوتی ہے ایک دل سے مانگی جانے والی خلوص اور محبّت سے بھری “دعا”

سالگرہ مبارک میری جان
سالگرہ مبارک میری جان

دعا ایسی کے اس کومانگنے کے بعد کے سالگرہ والے انسان کی زندگی میں خوشیاں آجائے اور اس کے لبوں پر مسکراہٹ سج جائے.

سالگرہ دن کا تحفہ

سوچتا ہوں تمھیں تیری سالگرہ پر کیا تحفہ دوں
سونا دوں چاندی دوں یا کوئی ہیرا دوں
مگر میرے پیارے پھر بھی خالی خالی سا ہوگا
اس سب سے اچھا ہے کے میں تمھیں دعا دوں
کے سلامت رہو تاحیات
کبھی دکھ نہ دیکھو زندگی میں
ہمیشہ ہنستے رہو
مسکراتے رہو
تو جہاں بھی پاؤں رکھے
خدا وہاں چھاؤں رکھے
تو سب کی نظروں کا نور رہے
ہر مصیبت تجھ سے دور رہے
سب کا تو چاند دلارا رہے
سب کی آنکھ کا تارا رہے
تیری دلکشی باقی رہے
تجھ پر مہربان رزاقی رہے
تجھے ہجوم میں بھی ہر اک تکتا رہے
تو ہزاروں میں بھی یکتا رہے
تیرے گلشن کی ایک کلی بھی نہ ماند پڑے
تو جہاں قدم رکھے وہاں چاند پڑے
میری رب سے بس یہ التجا ہے
تو جہاں رہے ہنستا رہے
تمہاری سالگرہ پر میری یہ دعا ہے
تمہاری سالگرہ پر میری یہ دعا ہے

Sochta hun tumhein salgirah Pe Kya Tohfa dun

ضروری گزارش
تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

مزید سالگرانہ پوسٹ کے لئے ہماری پوسٹ پڑھیے – والدین کو سالگرہ مبارک کے پیغامات اور نیک خواہشات


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply