سالگرہ مبارک پوسٹ

سالگرہ مبارک پوسٹ – سوشل میڈیا کے دوستوں کی سالگرہ کے لئے

خلوص کا اظہار کیجئے

آج ہماری اس پوسٹ کا عنوان ہے سالگرہ مبارک پوسٹ . ہم میں سے اکثر لوگ سوشل میڈیا کے ساتھ جڑے رہتے ہیں. مختلف گروپس میں وہ شامل ہوتے ہیں جیسے فیس بک گروپس وغیر. آج کی پوسٹ انکے لئے ہے. آپ سے گزارش ہے فیس بک پیج ضرور لائک کیجئے اور اپنے احباب کے ساتھ شئر کیجئے.

سالگرہ مبارک پوسٹ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج ہمارے پیارے سے گروپ کی بہت پیاری ممبر/ رکن اور میری بہت اچھی دوست
کی سالگِرہ ہے –
سویٹ دوست
آج آپ کی سالگرہ کا انتہائی خوبصورت اور دلکش دن ہے –
عمر دراز تیری، الله نگہبان ہو
پنج تن کا سایہ ہو، علی کی امان ہو
آج کا خوشیوں بھرا یہ دن آپ کے نام –
سالگِرہ بہت بہت مبارک ہو، جیتی رہو۔

اللّٰــہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ!
ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ تمنا کرؤ
اور آپ کا ہر وہ خواب مبارک ہو جو آپ نے دیکھا ہو ۔
آمیـــــــن ثم آمیــــــن
یا رب العالمین آمیــــــن
گروپ انتظامیہ کی طرف سے یہ آپ کے نام
تمھاری سالگرہ پہ یہ دُعا ہے میری
کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پُھول لٹاتی ہوئی بہار آئے

خوشیوں بھرا دن آپ کو بہت بہت مبارک ہو

آج آپکی زندگی کا خوبصورت اور پیارا دن ہے آج کا خوشیوں بھرا دن آپ کو بہت بہت مبارک ہو دل سے ۔
دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے چراغ روشن پاؤ اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔
ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔ آپ جو جو سوچو وہ ہوتا جائے !
آمین
سالگرہ مبارک

دعا کی صورت میں تیری خاطر جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے انہی کے بدلے وہ مہربان رب جب جب بھی تیرا نصیب لکھے عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے خوشیاں لکھے وہ ڈھیر ساری اور تیری عمر دراز لکھےجو خوشی تمہارے قریب کرے وہ سدا تمہیں نصیب کرے تجھے صرف خلوص ملا کرے جو خیال دل میں اسیر ہو وہ تعبیر بن کر کھلا کرے تجھے ایسا ایک جہان ملے جہاں غموں کا گزر نہ ہوا کرے جدھر روشنی ہو خلوص کی
اور نفرت کوئی نہ کیا کرے۔
سالگرہ مبارک
بہت ساری دعائيں

سالگرہ مبارک
جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ تمنا کریں اور آپ کا ہر خواب کی مبارک تعبیر ہو۔
آمین


سالگرہ مبارک
دعا کی صورت میں آپکی خاطر جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے انہی کے بدلے وہ مہربان رب جب جب بھی آپکا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے وہ ڈھیر ساری اور آپکی عمر دراز لکھے جو خوشی آپکے قریب کرے وہ سدا آپکو نصیب کرے آپ کو صرف خلوص ملا کرے جو خیال دل میں اسیر ہو وہ تعبیر بن کر کھلا کرے آپکو ایسا ایک جہان ملے جہاں غموں کا گزر نہ ہوا کرے جدھر روشنی ہو خلوص کی
اور نفرت کوئی نہ کیا کرے۔
سالگرہ مبارک

سالگرہ پوسٹ
سالگرہ پوسٹ

السلام علیکم
سالگرہ مبارک پوسٹ!!!
آج ہماری فیملی گروپ کے بہت پیارے سے ایڈمن اور میرے پیارے بھائی کا جنم دن ھے چلیں سب مل کر ان کی کو وش کریں اور ان کی سالگرہ کو یاد گار بنائیں
سب کی طرف سے مبارک باد پیش کرتی ھوں

آپ کی زندگی کا خوبصورت اور بہت ہی پیارا دن ھے


آج کا خوشیوں بھرا دن ان کے نام
پیارا سا جنم دن بہت بہت مبارک ہو
دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے پھول اور گلاب اور خوشیوں کے قیمتی نگینے پاؤ۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک تعبیر ہو۔ آمین
سالگرہ مبارک
دعا کی صورت میں تیری خاطر
جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
انہی کے بدلے وہ مہربان رب
جب جب بھی تیرا نصیب لکھے
عروج لکھے، کمال لکھے
کبھی نہ حرف زوال لکھے
خوشیاں لکھے وہ ڈھیر ساری
اور تیری عمر دراز لکھے
سالگرہ مبارک ہو بھائی

سالگرہ مبارک پوسٹ
سالگرہ مبارک پوسٹ

جنم دن مبارک ہو بھائی
اللہ پاک ایسی ہزاروں خوشیوں کے دن لائے آپ اپنوں کے ساتھ یونہی مناتے رہیں یہ دن إن شاءالله
تم سلامت رہو ہزاروں برس
ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار
الہی آمین


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply