سنہری باتیں اقوال زریں
0 1 min 5 mths
خلوص کا اظہار کیجئے

سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں

کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔

ساتھ اچھا ہو تو طویل سفر بھی جلد طے ہو جاتا ہے

خاموشی میں راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے​

عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیےوہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے

عالم کا امتحان

سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں

زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کردیتی ہے

جب غلطی ثابت ہو جاتی ہے تو عقل مند اپنے آپ کو درست کر لیتا ہے اور جاہل ضد پر اَڑ جاتا ہے

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں

رحمدلی برف کی طرح ہے۔ اس کی خوبصورتی کا احاطہ کرنے میں وہ کبھی بھی ناکام نہیں ہوتی ہے۔

رحمدلی برف کی طرح ہے

مصیبتیں اور بیماریاں اتنی خطرناک نہیں ہوتیں جتنی بزدلی اور کم ہمتی کی وجہ سے نظر آتی ہیں

انسان کی خلوت ہی اس کے لیے جلوت سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

ضد کے لیے رشتہ توڑنا نہیں چاہیے لیکن رشتوں کے لیے ضد چھوڑ دینی چاہیے۔

سنہری باتیں اپنی دیکھ بھال ظاہر کرنے کا بہترین طریقہ

مقصد کا جائز ہونا حصول مقصد کے لیے اختیار کیے طریقے کو جائز نہیں کر دیتا۔

جب تعلیم کا مقصد صرف نوکری کا حصول ہوگا تو سماج میں نوکر ہی پیدا ہوں گے راہنما نہیں

دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو۔
۔چپ رہنا
معاف کرنا

کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کردینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔

محبت کے بغیر زندگی
ایک سال کی طرح ہے
گرمیوں کے بغیر

ایک سویڈش کہاوت
محبت کے بغیر زندگی سنہری باتیں
محبت کے بغیر زندگی

بے وقوف جب تک خاموش رہتا ہے عقل مند شمار ہوتا ہے ۔۔

مصیبت سب سے بہترین کسوٹی ہے جہاں پر دوست پرکھےجاتے ہیں۔

تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply