عید مبارک کے پیغام

عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک

خلوص کا اظہار کیجئے

عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک
عید مبارک کے پیغامات: دنیا بھر کے مسلمانوں کو ہماری ویب سائٹ کی طرف سے ٢٠٢١ کی عید الفطر بہت بہت مبارک ہو.
عیدالفطر ماہ رمضان کے اختتام اور شوال کی پہلی تاریخ کو منائی جاتی ہے، جو رمضان میں کی گئیں عبادتوں و ریاضتوں کا اللہ پاک سے بخشا ہوا انمول انعام ہے۔ عید کے معنی خوشی اور فَطْرُ کے معنی شگاف جمع فطور ہے. فطر کے معنی [اسم] روزہ کشائی، اختتام روزہ یا کھولنے کے ہیں۔ اس دن سے رمضان کے روزوں کا سلسلہ ختم ہوتا ہے اور بعد ازاں شوال کے ٦ روزوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے. رمضان کے روزوں کا سلسلہ ختم ہونے کی نسبت سے سے اسے عیدالفطر کا نام دیا گیا ہے۔

عیدالفطرمسلمانوں کا ایک ایسا خوشیوں بھرا تہوار ہے جو رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کے موقع پرآسمان سے اترے ہوے تحفے کی مانند ہے۔ رمضان کی برکتوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ خوشی کا دن بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ مسلمان اجتماعی عید کی نماز میں حاضرہوتے ہیں جو صبح طلوع آفتاب کے بعد روشنی میں ہوتی ہے.۔ مسلم حضرات نئے لباس پہنتے ہیں ، مرد حضرات گلے ملتے ہیں. مصحفہ کرتے ہیں. ایک دوسرے کو عید مبارک کہتے ہیں. روزے رکھنے اور فطرانہ ادا کرنے کی بھی مبارک بعد دیتے ہیں. گھروں میں لذیذ، عمدہ اور مزیدار کھانے بناۓ جاتے ہیں خاص طور پر طرح طرح کی میٹھی سویاں!

عید مبارک کے پیغامات

خاندان، دوستوں اور پڑوسیوں کو اپنے ساتھ عید منانے کی دعوت دیتے ہیں۔ پیسوں کی صورت میں بڑے یا خود کفیل گھر کے بچوں کو یا باقی احباب کو تحفے میں نقد دیتے ہیں جسے عیدی کہا جاتا ہے. عید میں مسلمان بچے عیدی جمع کرنے کے لئے سب رشتے داروں سے رابطے میں رہتے ہیں تا کے زیادہ سے زیادہ عیدی بٹوری جا سکے. بچوں میں تو ایک مقابلے کا رجحان پیدا ہوجاتا ہے کے عید پر کس بچے نے زیادہ عیدی جمع کی

رمضان کے دوران روزہ رکھنے سے بھوکے اور مسکینوں کے لئے ہمدردی کا احساس پیدا ہوتا ہے اور مسلمانوں کو غریبوں کے لئے فراخدلی سے عطیہ کرنے کی ترغیب رمضان کے طفیل حاصل ہوتی ہے۔
آج ہم آپ سے عید مبارک کے پیغامات اور عید مبارک تصاویربانٹیں گے جو آپ اپنے احباب کو بھیج کر انہیں یہ محسوس کرا سکیں کے آپ انکی خوشیوں میں انکے ساتھ ہیں اور انکو یہ یاد دلا سکیں کے آپ انکو یاد کرتے ہیں ، بھولے نہیں

عید مبارک کے خوبصورت پیغامات

عید مبارک کے پیغام – آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سالگرہ ویب سائٹ کی جانب سے عیدالفطر بہت مبارک ہو. پڑھیے عید کے پیغام اور عید مبارک تصاویر. اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے گا. تازہ ترین کے لئے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کر کے ہم سے جڑے راہیں. شکریہ

اسلام علیکم دوستو! آپ سب کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو، اور تمام چھوٹے بڑوں کو ، اور  آپ کے محلے والوں کو، میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک  کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے اور آپ کی زندگی میں ہریالی پھیلا دے. آمین۔​

مبارک ہو عید سب کو

عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

یہ عید آپ کے لیے بھی ڈھیروں خوشیاں اور مسرتیں لے کر آئے آمین ۔ عید مبارک

یہ عید آپ کے لیے بھی ڈھیروں خوشیاں اور مسرتیں لے کر آئے آمین ۔ عید مبارک
یہ عید آپ کے لیے بھی ڈھیروں خوشیاں اور مسرتیں لے کر آئے آمین ۔ عید مبارک

عیدمبارک ہو – دعائیں ہیں تمھارے لیے دوست

عید مبارک ہو
عید مبارک ہو

اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان کی مغفرت اور عید کی خوشیاں عطا فرمائے! آمین میری طرف  سے  آپ کو عید مبارک  تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ! اُس دن تو قبولیت  کی ہول سیل  لگی ہوتی ہے پورے سال میں یہ خاص الخاص اور بہت ہی خاص موقع بس ایک بار آتا ہے  جب ہم ’’عید الفطر‘‘ کی نماز کے  لئے جاتے ہیں توعید گاہ میں آخرت کے بارے میں کی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے اور دنیا کے بارے میں کی گئی ہر وہ دعا  جو ہماری مصلحت میں ہوتی ہے وہ بھی  قبول کی جاتی ہے اور جو ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتی اس کی جگہ اس سے بہتر چیز عطا فرما دی جاتی ہے یا کوئی سر سے مصیبت، دعا کے بدلے ٹالی جاتی ہے. آپ کو پھر سے  بہت بہت عید مبارک

میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی مبارکیں. آپ کو بہت بہت عیدالفطر کی مبارک ہو. ہمیشہ سلامت رہیں
میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی مبارکیں. آپ کو بہت بہت عیدالفطر کی مبارک ہو. ہمیشہ سلامت رہیں

میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی مبارکیں. آپ کو بہت بہت عیدالفطر کی مبارک ہو. ہمیشہ سلامت رہیں

آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں

تمام امت مسلمہ کودل کی گہرایوں اور انتہائی عقیدتوں کے ساتھ عید مبارک

آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائی سے عید مبارک
آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائی سے عید مبارک

آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائی سے عید مبارک 

عیدالفطر کے پیغامات امت مسلمہ کو

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک
تمام امت مسلمہ کو عید مبارک

رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ آپ سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرماۓ،  مستحکم ایمان، صالح اعمال،  وسائل میں کشادگی، عمر میں فراخی و درازی ، صحت میں عمدگی و توانائی،  عزت و وقار میں بلندی، حسن اخلاق، سیرت اور کردار میں کمال بخشے! آمین ثم آمین – عید مبارک ہو.

عید مبارک کے پیغامات
عید مبارک کے پیغامات
سب کو عید سادگی سے مبارک

تمام لوگ جو دین کی سربلندی کیلئے کام کر رہے ہیں یا ملکِ پاکستان کی حفاظت کر رہے ہیں یا پردیس کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں ان سب کے لئے میرا الله آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین. ان سمیت آپ کو بھی عید مبارک 

عید اُن کی ہے جو گناہوں سے بچ گئے، جنہوں نے اپنے عمل میں اخلاص پیدا کیا اور سچّے دل سے توبہ کی. انکو عید مبارک


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply