قبر جتنی زمین کی ضرورت – لالچی انسان ایک سبق آموز کہانی

لالچی انسان ایک سبق آموز کہانی
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

انسان چھوٹی سی زندگی میں بہت خواہشیں پال لیتا ہے اور دن رات سرمایا جما کرنے کے پیچھے لگا رہتا اور ہزاروں ایکڑ کا سوچتا رہتا ہے مگر اسے قبر جتنی زمین کی ضرورت ہی کام آجاتی ہے آخرکار!

قبر جتنی زمین

ایک وقت تھا کے ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ بھی نہیں ملے گا

یہ سب سن کر وہ شخص چل پڑا. چلتے چلتے ظہرھوگئی تو اسے خیال آیا کہ اب واپسی کا چکر شروع کر دینا چاھیئے مگر پھر لالچ نے غلبہ پا لیا اورسوچا کہ تھوڑا سا اورآگے سے چکر کاٹ لوں، پھر واپسی کا خیال آیا تو سامنے والے خوبصورت پہاڑ کو دیکھ کر اس نے سوچا اس کو بھی اپنی جاگیر میں شامل کر لینا چاھئے

جتنا تیز چلتا پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ہی ڈھل رھا

الغرض واپسی کا سفر کافی دیر سے شروع کیا اب واپسی میں یوں لگتا تھا سورج نے جیسے اس کے ساتھ مسابقت شروع کر دی ھے. وہ جتنا تیز چلتا پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ہی ڈھل رھا ھے۔ عصر کے بعد تو سورج ڈھلنے کی بجائے لگتا تھا جیسے پِگھلنا شروع ھو گیا ھے۔

قبر جتنی زمین
قبر جتنی زمین

وہ شخص دوڑنا شروع ھوگیا کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھوں سے جاتا نظر آ رھا تھا۔ اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا مگراب تو بہت دیر ھو چکی تھی۔ دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا مگر وہ تھا کہ بس دوڑے ہی جا رھا تھا

Salgirah.pk

وہ شخص دوڑنا شروع ھوگیا کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھوں سے جاتا نظر آ رھا تھا۔ اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا مگراب تو بہت دیر ھو چکی تھی۔ دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا مگر وہ تھا کہ بس دوڑے ہی جا رھا تھا-

جس جگہ وہ گرا تھا اسی جگہ اس کی قبر بنائی گئی

آخر سورج غروب ہوا تو وہ شخص اس طرح گرا کہ اس کا سراس کے نقطہ اغازکو چھو رہا تھا اور پاؤں واپسی کے دائرے کو مکمل کر رھے تھے، یوں اس کی لاش نے دائرہ بل آخرمکمل کر دیا- جس جگہ وہ گرا تھا اسی جگہ اس کی قبر بنائی گئی اور قبرپر کتبہ لگایا گیا اوراس پر لکھا تھا

اس شخص کی ضرورت بس اتنی ساری جگہ تھی جتنی جگہ اس کی قبر ھے
اللہ پاک نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ھے

والعصر! ان الانسان لفی خسر-

القرآن
واپسی کی سوچ

آج ہمارے دائرے بھی بہت بڑے ھوگئے ہیں چلئے واپسی کی سوچ سوچتے ہیں
اللہ پاک ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے
اور خاتمہ بالخیر فرمائے !! آمین

ضروری گزارش
 تازہ تازہ سالگرہ مبارک کی پوسٹ کے ہمارے فیس بک پیج کولائک اور فالو کریں

مزید شاعرانہ پوسٹ کے لئے ہماری پوسٹ پڑھیے
 سالگرہ پر اردو اشعار پرمسرت لمحوں کے تم سلامت رہو ہزار برس


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Tags:

Ali

Ali

Leave a Reply

اقوال زریں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یادگار اقوال زریں یہ کچھ بلیغ و نفع منداور پرحکمت اوراصول قواعد کے جامع کلمات واقوال ہیں. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان سے بیشمار نفع نصیب فرماۓ. آمین
آپ مزید کلمات واقوال کی رغبت رکھتے ہیں تو ہمیں اطلاع دیں تاکہ ہم مزید اورجمع کرسکیں ، اللہ تبارک وتعالی سب سے بہتر بخشنے والا ہے. سنہری اسلامی اقوال زرین تصاویر ساتھ پڑھیے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری باتیں اور خوبصورت اقوال زریں جو زندگی کو سونا بنا دیتے ہیں – حفظ کرنے جیسی حکمت کی باتیں کسی سے اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         اقوال زریں اردو میں پڑھنے کے لیے – حکمت کی باتیں – اچھی باتیں – اقوال مولا علی – سنہری اقوال زریں – عظیم لوگوں کے اقوال و خیال خوبصورت ملاحظہ فرمائیںصوفی ارشادات و فرمان جو ہماری دنیا بدل سکتے ہیں. خوبصورت اقوال زرین جن سے روشنی […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اقوال مولا علی – اقوال امیرالمؤمنین حضرت امام علیؓ پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں کا شکریہ


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سنہری اقوال زریں پوسٹ میں آج بہت ہی اچھی اور خوبصورت حکمت کی باتیں پیش کی جا رہی ہیں- جن کو پڑھ کر آپ کے دلوں کو یاقوتی ملےگی . اپنے احباب سے یہ کاوش ضرور شیئر فرما کر ہماری حوصلہ افزائی کیجئے گا. آپ کی محبّتوں […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا – امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ شیخ عبد القادر جیلانی


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلامی اقوال زریں کی آج کی اس پوسٹ میں اس کائنات حسین و جمیل اور سب انسانوں سے بلند ھستی کے ارشادات ہیں. امید ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے ان فرمودات سے آپ مکمل مستفیض ہونگے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھےگا اورپیاروں سے یہ پوسٹ ضرور بانٹئے گا. جزاک اللہ خیر


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         کچھ بھترین اردو اقوالِ زریں کے سب سے بڑے آن لائن ذخیرے سے مفت استفادہ کیجیے اور دوسروں کو بھی شریک کیجیے بھترین اردو اقوال زریں للہ سے ہونے کا یقین اپنے اندر پیدا کرنے کا طریقہ لا اله الا الله محمد رسول الله میں اپنے یقین […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تازہ ترین اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ دن شاعری کی پوسٹ میں آج بہت ہی پیاری سی شاعری پیش خدمت ہے. شاعری سے آپ اپنے پیاروں کے سالگرہ کا دن مہکا سکتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تفریحی اشاعتیں

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے لئے ہر طرح سے آپ وہاں تھے جہاں مجھے آپ کی ضرورت تھی ۔ اور میں بھی انشااللہ دکھ اور سکھ سبھی دنوں میں ہمیشہ آپ کے لئے موجود رہوں گا۔ سالگرہ مبارک ہو


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے          دوستوں کے لئے سالگرہ مبارکباد – زبردست تصاویر والی پوسٹ آپ کے دوست کے لئے میں سچے دل سے آپ سے محبت ، امید اور ہمیشہ کی خوشی کی خواہش کرتا ہوں۔ میرے سب سے پیارے دوست رہنے کی میں آپ کا بہت شکرگذار ہوں – […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میں آج اس پوسٹ میں کچھ وکھری سالگرہ مبارکباد خیالات کا انتخاب کر رہا ہوں جو کے سوشل میڈیا سائٹس پے مشھور ہیں . ہمارے کچھ ایسے بھی دوست ہوتے ہیں جو ذرا سے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں اور انکا انداز کچھ الگ سا وکھرا وکھرا اور منفرد ہوتا ہے خاص طور پر جب خوشی کا موقعا ہو تو ان کے پیغام کچھ الگ ڈھنگ سے آجاتے ہیں


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جنم دن مبارک دوست
دوست آج آپ کا جنم مبارک دن ہے دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو اور خوابوں کی تکمیل کے لئے سوچو اور انکی اسی لمحے تعبیر ہوجائے۔۔۔ آمین


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         شاعری سالگرہ دن کی – سالگرہ پر اردو اشعار انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم اور خوبصورت دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھردیتا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ ہر سال تو آتی ہے لیکن آپ جیسے دوست زندگی میں صرف ایک ہی بار آتے ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ میری زندگی میں آئے ہیں۔ آپ کے بہت ہی خاص دن پر نیک خواہشات میری طرف سے


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سالگرہ کے انتظامات

خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ دن کا تحفہ سب سے بہترین تحفہ اپنے سب سے پیارے انسان کے لیے سب کی زندگی میں ایک دن بہت ہی انمول ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے یومِ پیدائش مطلب سالگرہ کا دن – سالگرہ دن کا تحفہ کسی معرکے کو عبور کرنے سے […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

میرے بہترین دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے امید ہے کہ یہ دن حیرت اور دلچسپیوں سے بھر گیا ہوگا جب آپ نے کیک کے اوپر موم بتی جلائی ہوگی تب زندگی کا ہر کونہ جگ مگا اٹھا ہوگا اس روشنی کی جیسی آپ کو سالگرہ مبارک ہو میرے میٹھے دوست.


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

خلوص کا اظہار کیجئے         سالگرہ مبارک کے پیغامات ان لوگوں کے لئے جو ہماری زندگی میں ایک خاص جگا رکھتے ہیں اور جب بھی ہم ان لوگوں کا سوچتے ہیں تو ہمارے دل سے ان کے لئے نیک خواھشات ابھرنے لگتی ہیں. ان لوگوں سے ہمارا تعلق بہت قریبی اور گہرا […]


خلوص کا اظہار کیجئے
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Top