Eid al fitr Mubarak wishes in urdu messages

مزاحیہ عید مبارک پیغام – بچپن کے عید مبارک پیغام

خلوص کا اظہار کیجئے

مزاحیہ عید مبارک پیغام: عید مسلم دنیا میں ایک تہوار ہوتا ہے. یہ اپنے ساتھ خوشیوں کے مختلف رنگ لے کر آتا ہے. عید مبارک کے پیغامات – عید الفطر بہت بہت مبارک ! میٹھی سویوں سے لے کر عیدی جمع کرنے تک. مہندی لگانے سے لے کر نۓ لباس زیب تن کرنے تک، الگ الگ عید رنگ ماحول میں ترنگ پھیلا دیتے ہیں.

ایسے میں کیا ہی مزہ آجاۓ جب ہم دوستوں کو عید کے مزاحیہ پیغام ارسال کر کے اپنی عید کو یادگار بنا دیں. اور کچھ پل حسین انداز سے گزار دیں. ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻋﯿﺪ ﮐﺎﺭﮈﺯ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ. اور کارڈ پر اپنی اپنی پسند کی معصومانہ شاعری لکھا کرتے تھے. آج ہم اپنی ان یادوں کو تازہ کریں گے. اگر آپ کے پاس بھی ایسی کوئی یاد ہے تو کمینٹ باکس میں ضرور شیئر کیجئے. آپ احباب سے التماس ہے کے ہمارے سوشل میڈیا پیجز فیس بک انسٹاگرام ، ٹویٹر، پنٹرسٹ کو لائک کر کے تازہ ترین مواد سے آگاہ رہیے. شکریہ

ﮔﺮﻡ ﮔﺮﻡ ﺭﻭﭨﯽ ﺗﻮﮌﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ﺁﭖ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ  رکھ  کر ﭼﮭﻮﮌﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ

ﺳﻮﯾﺎﮞ ﭘﮑﯽ ﮨﯿﮟ, ﺳﺐ ﻧﮯ ﭼﮑﮭﯽ ﮨﯿﮟ
ﯾﺎﺭ ﺗﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻭ ﺭہی ﮨﻮ؟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﯿﮱ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯿﮟ

مزاحیہ عید مبارک پیغام

Eid al fitr Mubarak wishes in urdu messages

ﭼﺎﻭﻝ ﭼﻨﺘﮯ ﭼﻨﺘﮯ ﻧﯿﻨﺪ آ گئی
ﺻﺒﺢ اٹھ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ  آ گئی

عید عید کرتی ہو، عید بھی آجاۓ گی
پہلے تیس روزے رکھو، عقل ٹھکانے آجاۓ گی

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کھجور
میری دوست کو چوہے نے کاٹا، میرا کیا قصور

دور سے دیکھا تو گندم کی کٹائی ہو رہی تھی
پاس جا کے دیکھا تو تمہاری پٹائی ہو رہی تھی

عید آ رہی ہے، اٹک اٹک کر
تم چل رہی ہو،  مٹک مٹک کر

ڈبے میں ڈبہ،  ڈبے میں سایہ
دادی نے آنکھ ماری،  دادا مسکرایا

مزاحیہ عید مبارک پیغام
مزاحیہ عید مبارک پیغام

ڈبے میں ڈبہ ، ڈبے میں کیک
میری دوست، لاکھوں میں ایک

ڈبے میں ڈبہ،  ڈبے میں جوس
میری دوست ، بڑی کنجوس

عید  تو آئی ہے،  زمانے میں
تم تو گر پڑی ہو،غسل خانے میں

ڈبے میں ڈبہ،  ڈبے میں آٹا
میری دوست کو، چوہے نے کاٹا

ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﭽﭙﻦ ﻳﺎﺩ ﺁﮔﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ. ہے نہ ؟ مزید عید مبارک مزاحیہ شاعری اور پیغام پڑھیے اور اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور بانٹے
اگر آپ بھی اپنے بچپن کا کوئی یاد گار شعر  شیئر کرنا چاہتے ہیں پلیز کمینٹ میں شیئر کیجئے

عید کے مزاحیہ پیغمات 

پورے اہلیان وطن کو پاکستان کی تاریخ کی سب سے  مہنگی ترین عید مبارک ہو۔ وطن کی مٹی گواہ رہنا ہم  گھبرائے  نہیں! 

عید مبارک تو کہنا پڑے گا  ہم مگر اب عیدی نا مانگنے بیٹھ جانا کہیں لڑکے !


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply