وکھری سالگرہ مبارکباد

وکھری سالگرہ مبارکباد وکھرے دوست کی طرف سے وکھرے دوست کو

خلوص کا اظہار کیجئے

میں آج اس پوسٹ میں کچھ وکھری سالگرہ مبارکباد خیالات کا انتخاب کر رہا ہوں. جو کے سوشل میڈیا سائٹس پے مشھور ہیں . ہمارے کچھ ایسے بھی دوست ہوتے ہیں. جو ذرا سے وکھری ٹائپ کے ہوتے ہیں. اور انکا انداز کچھ الگ سا وکھرا وکھرا اور منفرد ہوتا ہے خاص طور پر جب خوشی کا موقعا ہو تو ان کے پیغام کچھ الگ ڈھنگ سے آجاتے ہیں

وکھری سالگرہ مبارکباد
وکھری سالگرہ مبارکباد

وکھری سالگرہ مبارکباد نیک خواھشات کے ساتھ

یار میرے سالگرہ مبارک
یارا میں ہمیشہ اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں کے تجھ جیسا دوست ملا ہے اللّه پاک تجھے ہمیشہ خوش رکھے ہنستا مسکراتا رکھے یارا تو محبت ہے
اور یونہی لکھتے رہا کرو تمہارا لکھا کسی اور کو پسند ہو یا نا ہو لیکن مجھے بہت پسند ہے
ہم ہیں بے گور و کفن لاش جسے چیل کوے
تھوڑا تھوڑا سا ہر اک روز کتر جاتے ہیں
شہر اور اس کے مکیں بیچارے غرق نا ہوتے تو کیا کرتے
کس نے کہا تھا گیسو کھولو اور بارش میں رقص کرو
فقط اک آنکھ کے اشارے سے
وہ ارادوں کو بھانپ جاتی ہے
میں خیالوں میں پاس جاتا ہوں
وہ حقیقت میں کانپ جاتی ہے
میں ہوں حالات سے اکتایا ہوا ذہنی مریض
مجھ سے الجھو نہیں نقصان تمہارا ہوگا
دکاں کھول رہا ہوں وحشت کی
اداسیاں سنگ مفت بانٹوں گا
روز سویرے آ جاتے ہیں چیختے دھاڑتے سالے کوّے
رنگ برنگے سارے پرندے چھوڑ کے میں نے پالے کوّے
سفید فاختائیں و کبوتر اچھے لوگوں کے سنگ رہتے
میرے جیسے سیاہ بختوں کو نوچتے ہیں یہ کالے کوّے
نیا کھلاڑی دیکھو یارو کون آتا ہے
پرانے سارے مجھ سے اچھا کھیل گئے ہیں
خدا کی دی ہوئی ادنا سی عقل پر انسان
اس قدر پھیلتا اتراتا ہے خدا بن جاتا ہے
میں نے تارے جو توڑنا چاہے
آسماں نے گرا دیا مجھ کو
وہ پیڑ جس کا کوئی وجود ہی نا تھا کہیں
میں اس کی چھاؤں میں بیٹھا رہا ہوں
میرا چاند
دور آسمانوں میں کہیں
اکیلا گم سم
میرا چاند
دور تک پھیلے
ان مکانوں میں کہیں
اکیلی اداس
میری چاندنی..
بکھرتے خواص
ہوا ہوا میں گم ہوئی
ڈھول اپنی تھاپ پر خودی ہوا ہے محو رقص
پانیوں کو دکھ رہا ہے خود میں صرف اپنا عکس
قلم سیاہیوں میں ڈوب کر کبھی نہ پھر ابھر سکا
شجر تمہارے ہاتھ کا کبھی نہیں اکھڑ سکا
جو چل رہے تھے رک گئے رکے ہوئے تمام چل پڑے
غول پنچھیوں کے پانیوں میں غوطہ زن مچھلیاں ہواؤں میں اڑان بھر چلی
مسافتیں ٹھہر گئی ہیں منزلوں کے پیر اگ گئے وہ چل پڑی
گونجتی ہے آنکھ کے کنار پر کوئی صدا
یہ کیا میں بکنے لگ گیا
نہیں سنو ، نہیں پڑھو
عجیب بے تکی سی نظم ہے سکپ کرو

اللہ آپ کی دوستی کو ہر بری نظر سے بچائیں

ایسے وقت اور خود پرست زمانے میں میری دعا ہے اللہ آپ کی دوستی کو ہر بری نظر سے بچائیں اپنے امان میں رکھیںاور ڈھیروں کامیابیوں اور خوشیوں سے نوازیں آمین ثمہ آمین 

سالگرہ مبارک ماشاللہ سلامت رہیں۔ ا للہ پاک بیت خوبصورت اور اپنی محبت والی زندگی عطا فرمائے، سلامتی ہو

ماشااللہ سالگرہ مبارک , اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر صحت خوشی آور آپکی محبت نصیب ہو امین

ماشاءاللہ سلامت رہیں اللّٰہ تعالیٰ عمر خضری عطا فرمائے خوش رہیں پھولیں پھلیں۔۔سالگرہ مبارک

سالگرہ پر اردو اشعار
سالگرہ پر اردو اشعار

اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے، آمین

سلامت رہو میرے شیر اللہ بہت خوشیاں دکھائیں

سلامت رہیں.. مبارک ہو جناب..اللہ پاک برکتیں عطا فرمائے.. آمین

 وکھری سالگرہ مبارکباد سالگرہ مبارک ھو

“سالگرہ مبارک”
وہ دن تیری یاد کا دن تھا
اس دن میں بُھول گیا
سانسیں لینا
لمحے ڈھونا
باتیں کرنا
کھل کھل ھنسنا
چھپ کر رونا
لکھنا پڑھنا
جاگنا سونا
وہ دن تیری یاد کا دن تھا
اُس دن میں بُھول گیا
جینا مرنا
کچھ بھی کرنا
“نصیر احمّد ناصر”

سالگرہ مبارک ہو. دعا ہے کہ ﷲ تعالٰی عمر دراز فرمائے اور تاحيات صحتیاب رکھے آمین ثم آمین

تُم تو کہہ دو گے مُبارک ہو سالگرہ
زندگی چھین کر لے جائے گی اِک سال میرا

خلیل الرحمان قمر

سالگرہ بہت بہت مبارک ہوجناب مجھے کل کسی اچھے سے ریسٹورانٹ لے جائیے گا

زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
کسی آفت میں‌ مُبتلا نہ کرے
یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں
کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے
تیری زندگی کی روشنی کو
خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
اِتنی حسّاس ہوا ہو
جائےمانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
اِتنا مہربان خُدا ہو جائے

مودبانہ گزارش

وکھری سالگرہ مبارکباد سے متعلق تازہ ترین پوسٹس کے لئے ہمارا فیس بک پیج دیکھیں

اگر آپ دوستوں کے لئے سالگرہ کی مبارکبادیں پڑھنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہماری پوسٹ کو پڑھیں۔ دوستوں کے لئے سالگرہ مبارکباد – سالگرہ بہت بہت مبارک ہو


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply