چاہنے والوں کی سالگرہ

چاہنے والوں کی سالگرہ – سالگرہ مبارک میری خفیہ چاہت

خلوص کا اظہار کیجئے

چاہنے والوں کی سالگرہ: کسی کو چوری چوری چاہنا کتنا دلکش اور پیارا ہوتا ہے اس کا اندازہ وہی کر سکتا ہے جو اس خوبصورت احساس کو لئے جی رہا ہے ۔ ہمیشہ تصور جاناں میں رہنا بھی ایک مبارک معراج ہے ۔ ایسی مجازی محبّت بھی کوئی مراقبہ لگتی ہے ۔

آج اس سالگرہ مضمون میں خفیہ چاہت رکھنے والوں کو سالگرہ مبارک کے پیارے پیغام لکھے جا رہے ہیں جو یققیناً آپ کو پسند آئینگے۔ اپنے پیاروں سے انہیں ضرور بانٹے ۔ یہ سالگرہ ویب سائٹ اردو کا آن لائن ایک بڑا ذخیرہ ہے اور اس کے علاوہ رومن اردو کے لئے ہماری ویب سائٹ سالگرہ مبارک ضرور وزٹ کیجئے ۔

خفیہ چاہنے والوں کو سالگرہ مبارک ہو

چوری چوری چاہنا کتنا دلکش اور پیارا ہوتا ہے ہمیشہ تصور جاناں میں رہنا بھی ایک مبارک معراج ہے

میرے خفیہ چاہنے والوں کو سالگرہ مبارک ہو۔

اگر میں آپ کو بتاؤں کہ آپ مجھے چوری چوری سے چاہتے ہیں، تو یہ پھر کوئی راز نہیں رہے گا… کیوں کے راز بھی تو پیارے ہوتے ہیں۔ اس لئے میں آپ کو نہیں بتاؤں گا
سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے. مجھے امید ہے کہ آپ کی سالگرہ بھی اس قدر ہی پیاری اور شاندار ہو جتنی آپ خود ہیں

سالگرہ مبارک میری خفیہ چاہت
سالگرہ مبارک میری خفیہ چاہت

ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے چاہنے والوں کی قطار میں کھڑا آخری انسان ہوں

ہو سکتا ہے کہ
 میں تمہارے چاہنے والوں کی قطار میں
 کھڑا آخری انسان ہوں
مجروح سلطان پوری کے اس شعر کی طرح؛
مجروحؔ لکھ رہے ہیں وہ اہل وفا کا نام
ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح
چونکہ آج آپ کی سالگرہ ہے
 میں آپ کو کچھ بتانے کا موقع چاہتا تھا
 جو کچھ عرصے سے میرے ذہن میں چل رہا ہے
ہو سکتا ہے کہ میں تمہارے چاہنے والوں کی قطار میں
 کھڑا آخری انسان ہوں
یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے
اور میں نے اس پر قابو کیا ہے
کے چاہتوں کے اظہار ضروری تو نہیں ہیں۔
مگرمجھے صرف اتنا کہنا ہے
آج آپ کی سالگرہ ہے میری چاہت
مجھے امید ہے کہ
 آپ کی سالگرہ بہت اچھی ہوگی
آپ کے پرکشش حسن کی طرح
میری معصوم اور خوبصورت چاہت
چاہنے والوں کی سالگرہ
چاہنے والوں کی سالگرہ

افواہیں سچ ہیں، مجھے تم سے پیار ہے۔

آپ نے یہ افواہیں سنی ہوں گی کہ میں آپ کو پسند کرتا ہوں، اور یہ سب دیکھتے ہوئے بھی ! اور یہ کے آپ کا خاص دن، خزانوں جیسا دن، خوصورت بہاروں کے مجمعے جیسا دن آرہا ہے، میں صاف اور واضع آؤں گا اورسب کے سامنے تسلیم کروں گا کہ وہ سب سچ ہے جو جو افواہوں میں چل رہا ! اگر آپ کو کوئی مسئلہ نہ ہو ۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کے میرے اظہار اور آپ کی سالگرہ کے دن پر اس سے بڑھ کر بھی کوئی تحفہ ہوگا ۔

میرے چاہنے والے کے لیے ڈھیروں پیار، بوسے اور زور سے پیار والی جھپی

تم ایک خوبصورتی ہو۔ حقیقی خوبصورتی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد! آج آپ کو ڈھیروں پیار، ڈھیروں بوسے، اور ڈھیروں گلے ملنا مطلب جھپیاں بھیج رہا ہوں
مجھے امید ہے کہ آپ جو کچھ بھی چاہتے ہیں وہ آپ کے خاص دن پر آپ کے لیے سچ ہو جائے، میرے خوبصورت جنم دن مبارک

میں اپنے خفیہ چاہنے والے کی سالگرہ کو کبھی نہیں بھولوں گی۔

سالگرہ مبارک ہو! میں جانتا ہوں کہ آپ نے یہ نہیں سوچا کہ مجھے آج آپ کی سالگرہ یاد ہوگی، لیکن میں آپ جیسے کمال انسان کی سالگرہ کیسے بھول ہوں!
مجھے امید ہے کہ آپ کا دن بہت اچھا گزرے اور یہ بھی جان لیں کہ میں آج آپ کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔

چاہنے والوں کی سالگرہ

میرے چاہنے والوں کے لیے سالگرہ کا ایک چھوٹا سا پیغام

ایک حقیقی پیاری کے لیے سالگرہ کا ایک چھوٹا پیغام، جسے میں مختصر اور پیارسے لکھنا چاہتا ہوں
ہر بار جب میں آپ کا چہرہ دیکھتا ہوں تو مجھے ایک عجیب خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ اس احساس کو لفظوں میں بیاں کرنا اتنا ہی دشوار ہے جتنا اسے دل سے محسوس کرنا آسان ۔ لہذا اس سال آپ کے خاص دن پر، میں امید کرتا ہوں کہ آپ بھی وہی خوشی محسوس کریں گے جو آپ مجھے محسوس کراتے ہیں
ایک زوردار بوسا میری چاہت

میں اس حقیقت کو چھپا نہیں سکتا کہ تم میرے چاہنے والے ہو۔

کسی ایسے شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کی میں واقعی تعریف کرتا ہوں اور اس کی خواہش کرتا ہوں
میں اس حقیقت کو چھپا کر نہیں رکھ سکتا کہ میرے دل میں آپ کے لیے ایک بہت نرم اور چاہت بھرا گوشہ ہے۔ جو اب بہت اچھی طرح سے پوشیدہ ہو بھی چکا ہے، اس لیے میں اسے بھی قبول کرتا ہوں
آپ کو ایک خوبصورت سالگرہ کی مبارکباد۔

میرے چاہنے والے کے لیے سالگرہ کی مبارکباد۔

سالگرہ مبارک ہو، خوبصورت پری پیکر
آپ کی سالگرہ ایسی ہے جسے میں کبھی بھی بھلا نہیں سکتا ، اسے یاد رکھنے کے لئے مجھے کلنڈر یا کسی نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں ۔ آپ کی خوشیوں کے لمحوں کا الہام براہ راست میرے دل پر نازل ہوتا ہے ۔ میں آپ کو سالگرہ کا ایک بڑا بوسہ دینے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دوں گا!

کیا آپ کو یہ سالگرہ پیغامات پسند ہیں؟
سرکار سالگرہ مبارک

محبوبہ کا جنم دن

آپ کی سب سے خوبصورت روح ہے، میرے سرکار
آج میں کسی ایسے شخص کی خوشی کی خواہش کرتا ہوں جس کے پاس سب سے خوبصورت روح ہے جسے میں جانتا ہوں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

چاہنے والوں کی سالگرہ

مجھے تم حفظ ہو میری چاہت! سالگرہ کی مبارکباد۔

آپ کو سالگرہ کی نیک خواہشات بھیجنے کے علاوہ، میری فہرست میں اور بھی کچھ شامل ہے ۔ جیسے کچھ یاد رہ جانے والے بڑے بوسے! گرم و نرم جھپیاں اور خاص تحفے ۔
اپنے خاص دن کا لطف اٹھائیں، پیارے

سالگرہ مبارک گرل فرینڈ
سالگرہ مبارک گرل فرینڈ

آپ صرف ایک چاہنے والے سے کچھ زیادہ ہیں۔

جس کے لیے میری دل میں ہمیشہ ایک شدید خواہش رہتی ہے اس کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آپ صرف خوشی کے کچھ لمحوں سے زیادہ ہیں جو جلدی سے گزر جاتے ہیں ، مجھے اس کا یقین ہے! آپ وہ خوشی اور سکون ہیں جو ہمیشہ قائم رہنے والا ہے ۔ میں بہت خوبصورت ہوں
اور مجھے اسکا یقین ہے کیوں کے میرا واسطہ ایسی روح کے ساتھ ہے جو حسین ہے !
آپ کے پسندیدہ مداح کی طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارکباد!

محبوبہ کی سالگرہ کا مبارک دن
محبوبہ کی سالگرہ کا مبارک دن
سالگرہ کی بڑی مبارکباد
سالگرہ کی بڑی مبارکباد

آپ کے خوابوں میں بسنے والے انسان کی طرف سے سالگرہ کی مبارک ہو۔

مجھے یہ احساس ہے کہ آپ کے خوابوں کا شخص آج آپ کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہا ہے

یہ صرف آپ پر منحصر ہے کہ آپ یہ جانیں کہ وہ کون ہے
آپ کے خوابوں میں بسنے والے انسان کی طرف سے سالگرہ کی مبارک ہو۔

میری مغرور مگر شاندار چاہت کو جنم دن مبارک

میں نے جب پہلی بار ایک جھلک دیکھا تھا تب سے میری پلک پر آپ کا عکس ٹھر گیا تھا ! اب تک میری نیندوں کو جتنے بھی میٹھے سپنے نصیب ہوۓ ہیں وہ سب آپ سے وابستہ ہیں ۔
مجھے امید ہے کہ آپ کی سالگرہ بھی، آپ کی طرح شوخ، چنچل اور حسن کے افتخار سے بھری بھری رہےگی ۔ جنم دن مبارک میری مغرور چاہت ۔

سالگرہ مبارک ہو میری محبت
سالگرہ مبارک ہو میری محبت

آپ ہمیشہ میرے چہرے پر حجاب کی گلابی لہر بن جاتےہیں۔

میرے چاہنے والے کو سالگرہ کی مبارکباد دینا، جو ہمیشہ مجھے شرمانے کا انتظام کرتا ہے! آپ کو سوچ سوچ کر میں خود اپنے آپ سے شرما کر مسکراتی رہتی ہوں۔
ہمیشہ آپ میرے چہرے پر حجاب کی گلابی لہر بن جاتے ہیں۔
آپ کا دن میری ہی ان گلابی مسکراہٹوں جیسا گزرے ۔

خفیہ مداح کی طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔

آپ کے خفیہ مداح کی طرف سے سالگرہ مبارک ہو
مجھے لگتا ہے کہ آپ اب تک جان چکے ہوں گے کہ میرے پاس آپ کے لیے ایک نرم گوشہ ہے۔ اور یہ میرا مخفی تمھیں چاہنا تمہارے سامنے اب عیاں ہو چکا ہے
لیکن، میرا مطلب ہے، کون مجھ پر الزام لگا سکتا ہے – اپنی طرف دیکھو!
صرف تم اور تمہارا دل ہے جو یہ سب جانتا ہے ۔
آپ کو سالگرہ کی مبارکباد جو آپ کی طرح خوبصورت ہو!

میرے تازہ ترین اور نہ ختم ہونے والے جنون کو سالگرہ مبارک ہو۔

میرے تازہ ترین جنون کو سالگرہ مبارک ہو
آپ! فکر مت کرنا ، میں صرف ایک چھوٹا سا چاہنے والا ہوں اور جانتا ہوں آپ کا دیوانہ تو سارا زمانہ ہے ۔

میں جب بھی آپ کو دیکھتا ہوں، میرا دل دھڑکنے لگتا ہے اور میرے پیٹ میں تتلیاں اڑتی ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ سب سے خوبصورت انسان ہیں اور میں صرف یہ چاہتا تھا کہ آپ اپنے خاص دن پر یہ جانیں کے آپ کے چاہنے والوں میں ایک آخری اور ادنہ سا شخص ہوں جو آپ کو آپ کی سالگرہ کے دن پر یاد کر رہا ہے ۔ میری معصوم چاہت سالگرہ مبارک


خلوص کا اظہار کیجئے

Leave a Reply